صنعا(ایجنسیاں)یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیا جس سے پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل نے اسرائیل کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5866 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی(نیٹ ںیوز)پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ذرائع نے ایوی ایشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی پروازوں کیلئےپاکستانی فضائی حدود کی مزید پڑھیں
بنکاک(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر مزید پڑھیں
ایڈمنٹن (نامہ نگار) البرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ اور نو منتخب وزیرِاعظم مارک کارنی کے درمیان حالیہ ملاقات کو ایک “مثبت پہلا قدم” قرار دیا گیا ہے۔ انتخابات کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی گفتگو تھی جس میں مزید پڑھیں
اوشوایا (نیٹنیوز)چلی کے جنوبی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی، جس کے بعد چلی اور ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا۔ بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر پوپ کے لباس میں اپنی ایک جعلی تصویر پوسٹ کی، انہوں نے مذاق میں کہا کہ وہ اگلے ’کیتھولک پوپ‘ بننا چاہتے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے والے یونان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر کونسل کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے، جب کہ پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ سلامتی کونسل مزید پڑھیں
ڈھاکہ(نیٹ نیوز)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے مشیر اور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت اگر پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلہ دیش کو فوری طور پر انڈیا کی سات شمال مزید پڑھیں
کینبرا(نامہ نگار)آسٹریلیا کے بائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے قومی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی، انہوں نے اپنے حریف قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن کو بھاری مارجن سے شکست دی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
پشاور(نامہ نگار)پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں 5 خارجیوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی مزید پڑھیں
