پی آئی اے کی نجکاری بڑا اسکینڈل ثابت ہو گی: چوہدری منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور نے حکومت کی جانب سے قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے قوم کے ساتھ دھوکہ قرار مزید پڑھیں

تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ دفاع کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان

تل ابیب/مغربی کنارہ(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے اندر موجود ہے اور مستقبل میں بھی وہاں سے انخلاء نہیں کیا جائیگا۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے ایف 16 طیاروں کیلئے68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج منظور

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) نے پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

’قانون میرے فائدے کیلئےنہیں تھا‘، مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہارِ تشویش

لاہور(وقائع نگار خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کی معطلی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے تجاوزات اور لینڈ گریبرز مزید پڑھیں

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا، جس کے تحت عارف حبیب گروپ نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کو 135 ارب روپے میں خرید لیا۔ نیلامی کے دوسرے مزید پڑھیں

زیورخ: سوئٹزرلینڈ میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

زیورخ(نامہ نگار)سوئٹزرلینڈ میں کرسمس کی تیاریاں پوری رونق کے ساتھ جاری ہیں، خاص طور پر زیورخ، جنیوا، باسل اور دیگر شہروں میں جہاں بازار، روشنیوں اور میلوں کے ذریعے موسمِ تہوار کو بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ پر امریکی مذاکرات کے چند گھنٹے بعد ماسکو میں کار بم دھماکا:روسی جنرل ہلاک

ماسکو (اے ایف پی/رائٹرز)جنوبی ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کے سینئر افسر 56 سالہ لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف ہلاک ہو گئے۔ سروروف روسی جنرل اسٹاف کے تربیتی شعبے کے سربراہ تھے۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی، فوجی فرٹیلائزر دستبردار، تین بولی دہندگان باقی

اسلام آباد (نامہ نگار)نجکاری کمیشن آج پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل شروع کریگا، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے نیلامی کے عمل سے دستبردار ہونے کے بعد اب تین بولی دہندگان مقابلے میں رہ مزید پڑھیں

’قانون برقرار رہا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کرالیا جائیگا‘: چیف جسٹس عالیہ نیلم

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عبوری حکم کے ذریعے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے نفاذ کو معطل کرتے ہوئے نئے قانون کے تحت کیے گئے تمام فیصلے بھی معطل کر مزید پڑھیں

اسلام آباد:قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ جیتنے والی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ کے باہر شائقینِ کرکٹ نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور قومی مزید پڑھیں