مسی ساگا،سٹریٹس وِل سےریچی والڈیز نےلبرلز کیلئے اپنی نشست برقرار رکھی

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی کی امیدوار ریچی والڈیز نے 2025 کے وفاقی انتخابات میں سخت مقابلے کے بعد ایک بار پھر مسی ساگا—سٹریٹس وِل سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ 2021 میں پہلی بار اس حلقے سے منتخب مزید پڑھیں

برامپٹن نارتھ—کیلیڈن میں لبرل پارٹی کی روبی سہوتا سخت مقابلے کے بعد کامیاب

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی کی امیدوار روبی سہوتا نے سخت مقابلے کے بعد برمپٹن نارتھ—کیلیڈن سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ابتدائی ووٹنگ کے نتائج کافی دیر تک غیر یقینی کا شکار رہے. تاہم 174 میں سے 175 پولنگ اسٹیشنز مزید پڑھیں

منندر سدھو کی تیسری مدت کیلئےکامیابی، برامپٹن ایسٹ میں عوامی مسائل پر زور

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی کے امیدوار منندر سدھو نے برمپٹن ایسٹ سے تیسری مدت کیلئے کامیابی حاصل کی ہے۔ سدھو نے 19883ووٹ حاصل کیے، جو کہ 49.1 فیصد ووٹ بنتے ہیں۔ اس انتخابی نتیجے کے بعد، انہوں نے عوامی مسائل مزید پڑھیں

کنزرویٹو پارٹی کے امیدوارآرپن کھنہ کی آکسفورڈ کاؤنٹی سے کامیابی

آکسفورڈ کاؤنٹی(نامہ نگار) 2025 کے وفاقی انتخابات میں آرپن کھنہ نے کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار کے طور پر آکسفورڈ کاؤنٹی میں کامیابی حاصل کی۔ کھنہ نے 37995 ووٹ حاصل کیے، جو کہ کل ووٹوں کا 53.2 فیصد بنتا ہے۔ لبرل مزید پڑھیں

برامپٹن ویسٹ سے کنزرویٹو امیدوار امرجیت گل کی تاریخی فتح، کمل کھیرا کو شکست

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار امرجیت گل نے وفاقی حلقہ برامپٹن ویسٹ میں حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے لبرل پارٹی کی ممتاز رہنما کمل کھیرا کو شکست دے دی ہے۔ اس فتح کو مقامی سیاسی حلقوں مزید پڑھیں

ویانا: پاکستان کے قومی دن کے حوالے سےاستقبالیہ تقریب کااہتمام

ویانا، آسٹریا( محمد عامر صدیق سے) ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں میں پاکستان کے سفارت خانے اور مستقل مشن نے پاکستان کے قومی دن کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ویانا مزید پڑھیں

لبرل پارٹی کی سونیا سدھو برامپٹن ساؤتھ سے دوبارہ منتخب ہو گئیں

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)لبرل پارٹی کی سونیا سدھو سخت مقابلے کے بعدبرامپٹن ساؤتھ سے دوبارہ منتخب ہو گئی ہیں.ان کے مدمقابل کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار سکھدیپ کنگ موجودہ لبرل امیدوار کو شکست دینے کے بہت قریب آ گئے تھے۔ لبرل پارٹی کی مزید پڑھیں

کنزرویٹوکے”پوئیلیور “اوراین ڈی پی کے “جگمیت سنگھ “نےانتخابی شکست تسلیم کر لی

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)لبرل پارٹی کے سیاسی غلبے کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیڈرکنزرویٹوسے تعلق رکھنے والے پیئر پوئیلیور نے اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لی ہے۔ لیکن انہوں نے یہ کہتے ہوئے پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے مزید پڑھیں

کینیڈاانتخابات میں لبرل پارٹی آف کینیڈاکے 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے. اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سےلبرل پارٹی آف کینیڈا کی امیدوارسلمٰی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے لبرل جماعت ہی کی اقرا مزید پڑھیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر فضائی حدودکی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر گرالیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے مزید پڑھیں