مرکوسور تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹروں سے برسلز کی سڑکیں بند

برسلز(فہیم النبی سے)یورپی یونین اور جنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان مجوزہ مرکوسور تجارتی معاہدے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں ٹریکٹروں سے بند کر دیں۔ احتجاج اس وقت شدت اختیار مزید پڑھیں

سڈنی فائرنگ: حملہ آور پر قتل اور دہشت گردی سمیت 59 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

سڈنی(ایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف بونڈی ساحل پر یہودی حنوکہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ملوث مبینہ حملہ آور پر قتل اور دہشت گردی سمیت مجموعی طور پر 59 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل: پی ٹی آئی کا دھرنا، واٹر کینن کا دوبارہ استعمال، پولیس لاٹھی چارج

راولپنڈی: (ایجنسیاں) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لیے بدھ کی علی الصبح ایک بار پھر واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، بعد ازاں پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا، جبکہ مزید پڑھیں

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (نامہ نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا ارادہ، والد کو ’ڈیتھ سیل‘ میں رکھنے کا الزام

لندن/اسلام آباد (اسکائی نیوز) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان آنے کیلئے ویزا کی درخواست دے دی ہے اور وہ جنوری مزید پڑھیں

نیویارک میں پاکستانی طالب علم کی بین الاقوامی کک باکسنگ میں شاندار کامیابی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے نیو جرسی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالب علم احمد صدیق سے قونصلیٹ جنرل میں ملاقات کی اور انہیں بین الاقوامی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مزید پڑھیں

میکسیکو میں چھوٹا طیارہ دورانِ لینڈنگ تباہ، 7 افراد ہلاک

تولوکا(ایجنسیاں) میکسیکو کے شہر تولوکا میں ایک چھوٹا نجی طیارہ ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو اسٹیٹ کے سول پروٹیکشن حکام کے مطابق طیارہ اکاپولکو مزید پڑھیں

اونٹاریو : خاتون قرض فراڈ کا شکار ،4ہزارڈالر ایڈوانس فیس دیدی

پکنگر، اونٹاریو (سی ٹی وی نیوز )اونٹاریو کی رہائشی لنڈا بیلی مالی مشکلات کے دوران ایڈوانس فیس قرض فراڈ کا شکار ہو گئیں اور ان سے 4000ڈالر کی رقم ہتھیا لی گئی۔ بیلی نے کہا کہ انہیں اپنے مالی معاملات مزید پڑھیں

پیئر پولیور نے مزید کنزرویٹو ایم پیز کے لبرلز میں شامل ہونے کا امکان ظاہرکردیا

اوٹاوا (سی ٹی وی نیوز)کنزرویٹو لیڈر پیئر پولیورنے واضح طور پر یہ نہیں بتایا کہ آیا ان کی پارٹی کے مزید اراکین لبرلز میں شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں، یہ بیان اس وقت آیا جب پچھلے ہفتے کنزرویٹیو ایم مزید پڑھیں

اسرائیل نےکینیڈین ارکانِ پارلیمنٹ کو مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

عمان/یروشلم (سی بی سی نیوز، نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز)کینیڈا کے 30 افراد پر مشتمل ایک وفد، جس میں چھ ارکانِ پارلیمنٹ بھی شامل تھے، کو اردن کے ایلنبی بارڈر کراسنگ کے راستے مغربی کنارے میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں