قومی خود مختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی خود مختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ مزید پڑھیں

صبح سویرے اسرائیل کا غزہ پر حملہ، 24 فلسطینی شہید

غزہ(ایجنسیاں)صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔ غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا مزید پڑھیں

بھارت کی متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے آج رات لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع،وزٹ ویزاوالے مکہ نہیں جاسکتے

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع ہوگئی، وزٹ ویزا رکھنے والوں کی مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی مزید پڑھیں

امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی وار کرینگے: ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ

تہران(نامہ نگار)ایران کے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے کہا ہے کہ امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران جوابی حملہ کرے گا۔اپنے بیان میں عزیز ناصر زادہ نے کہا کہ امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان مزید پڑھیں

پنجابی فورم کینیڈا تے جگت پنجابی سبھا نےورلڈ پنجابی کانفرنس تے کینیڈین پنجابی وومین فیسٹیول دااعلان کردتا

برامپٹن(اشرف خان لودھی سے) پنجابی فورم کینیڈا تے جگت پنجابی سبھا نے اپنی پریس کانفرنس وچ ورلڈ پنجابی کانفرنس تے کینیڈین پنجابی وومین فیسٹیول دے انعقاد دا اعلان کیتا۔ ورلڈ پنجابی کانفرنس ستائی، اٹھائی تے انتی تریخ جون نوں سینچری مزید پڑھیں

ریوڈی جنیرو ،برازیل: لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں بم دھماکے کا منصوبہ ناکام

ریوڈی جنیرو (ایجنسیاں)جنوبی امریکی ملک برازیل کی پولیس نے امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے تاریخی کنسرٹ میں بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم حملے کا منصوبہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز بیانیے مزید پڑھیں

جرمنی ، برطانیہ اور امریکی ایئر لائنز کا تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کرنے اعلان

تل ابیب(ایجنسیاں)یمن سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ کے بعد برٹش ایئر ویز اور امریکی ایئر لائنز نے بھی تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ لندن سے خبر ایجنسی مزید پڑھیں