واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں صرف تین سال کی عمر میں لاپتہ ہونے والی بچی 42 سال بعد زندہ حالت میں مل گئی، جسے اپنی پوری زندگی اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ وہ اغوا کی گئی تھی۔ امریکی حکام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7294 خبریں موجود ہیں
کراچی(بیورورپورٹ) آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ ان کے اور عماد وسیم کے درمیان معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ان کے رشتے میں شامل ہوئی۔ عماد وسیم کے حالیہ بیان مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
تائی پے(ایجنسیاں)تائیوان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب 7 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے غزہ میں فوجی دستے بھیجنے سے متعلق خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
ہرارے(ایجنسیاں)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 1 وکٹ سے ہرا دیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 226 رنز بنائے۔ عثمان مزید پڑھیں
کابل(ایجنسیاں)عبوری افغان طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کیلئےمفاہمتی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ریاست کیلئےخطرہ نہیں اور غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ کابل پولیس اکیڈمی کی مزید پڑھیں
برلن(ایجنسیاں)جرمنی نے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث ایک افغان باشندے کو ملک بدر کر دیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث دیگر افغان باشندوں کو بھی مرحلہ وار ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
ایڈمونٹن، البرٹا(ایجنسیاں)کینیڈا میں ایک سکھ وکیل کی قانونی جدوجہد کے نتیجے میں البرٹا صوبے میں پیشہ ور افراد کے لیے برطانوی بادشاہ سے وفاداری کے حلف کو لازمی قرار دینے والا صدی پرانا قانون ختم کر دیا گیا ہے۔ سکھ مزید پڑھیں
بیجنگ(چینی وزارت خارجہ )چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے والی 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق پابندی کے تحت ان کمپنیوں اور افراد کے چین میں موجود مزید پڑھیں
