اکلوتے مقتول بیٹے کے بوڑھے والدین پیرس کی سڑکوں پر سراپا احتجاج

سرائے عالمگیر میں قتل ہونے والے نوجوان خرم شبیر کے بوڑھے والدین اور فیملی نے پیرس میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں سینکڑوں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔ مقتول خرم شبیر کے بوڑھے والدین نے کہا کہ وزیراعلٰی مریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا، عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کو جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایک بار پھر اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہا، ہر طرف سے تجاویز اور بحث مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: زائرین کو کرنسی تبدیلی کے وقت محتاط رہنے کی ہدایت

سعودی وزارت حج وعمرہ نے حج وعمرہ کیلئے آنے والے زائرین کومحتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں، لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سےہے:ثقلین سیدہ

جرمنی میں پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ نے “G20 سے COP تک: ایک جامع گرین ٹرانزیشن” کے عنوان سے پینل بحث میں شرکت کی پینل ڈسکشن کا مقصد یا موسمیاتی بحران کا سامنا کرنے والے دہانے پر ممالک کی کوششوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کردی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

کینیڈافلسطین کوباقاعدہ ایک ریاست تسلیم کرے:ممبرپارلیمنٹ شفقت علی

لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبرپارلیمنٹ شفقت علی نے پارلیمنٹ میں تقریرکرتے ہوئے ایک بارپھراس بارپرزوردیاکہ یہ وقت ہے کہ کینیڈافلسطین کوباقاعدہ ایک ریاست تسلیم کرے ۔اس جمعہ کے روزفلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا مزید پڑھیں