بھارت میں اسکول ٹیچر کو اغواء کرکے گن پوائنٹ پر خاتون سے شادی

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو اغواء کرکے گن پوائنٹ پر زبردستی خاتون سے شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ کا رہائشی اونیش کمار حال ہی میں پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس مزید پڑھیں

عمران خان کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کیلئے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ اور نوٹسز بھی جاری کر مزید پڑھیں

آل راؤنڈر عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے فرنچائز کرکٹ میں کھیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عماد وسیم نے اپنی ایکس پوسٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کے الزامات: لنکا ٹی 10 لیگ فرنچائز کے بھارتی مالک سری لنکا میں گرفتار

سری لنکا کی اسپورٹس پولیس نے میچ فکسنگ کے الزامات پر لنکا ٹی 10 لیگ میں فرنچائز کے بھارتی مالک کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ریزا ہینڈرکس کی شاندار سنچری، جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دے دی

اوپنر بلے باز ریزا ہینڈرکس کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین مذاکرات کا خواہاں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیکس ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نےفرانسوا بائروکو وزیراعظم نامزد کردیا

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک سال میں چوتھا وزیراعظم نامزد کردیا .صدر نے فرانس کے نئے وزیراعظم کیلئےسینئیر سیاستدان فرانسوا بائرو کو نامزد کردیا.آج صبح فرانسیسی صدر نے پونے دو گھنٹے سینٹرسٹ سیاستدان فرانسوا بائرو سے ملاقات کی ، مزید پڑھیں

“سارہ شریف کے قتل کے معاملے پراٹھنے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے”

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے پر میرا پہلا ردعمل مزید پڑھیں