ٹی20 ورلڈکپ 2026: پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں، میچ 15 فروری کو ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ “اے”میں رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں آمنے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جے یو آئی کے ارکان نے اس کی بھرپور مخالفت کی۔ مزید پڑھیں

ٹرائی نیش سیریز: سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) ٹرائی نیش سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 مزید پڑھیں

پی سی بی کے ساتھ تنازع:علی ترین نے Multan Sultans کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (PSL) کی فرنچائز Multan Sultans کے اونر علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ساتھ جاری طویل تنازع کے بعد ٹیم کی ملکیت چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ علی ترین نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

غزہ:بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد ی سے مشکلات میں اضافہ

غزہ (رائٹرز)غزہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، جس سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ سخت سرد موسم نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ویزے کیلئے اب ایپ کے ذریعے درخواست دی جاسکے گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ ویزا کے درخواست گزار اب آسٹریلین اِمی ایپ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، جو انہیں اپنے فون کے ذریعے چہرے کی بائیومیٹرک معلومات اور پاسپورٹ کی تفصیلات براہِ راست جمع مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے فرنچائز حقوق 10 سال کیلئے خرید لیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی موجودہ مینجمنٹ اور مالکان نے اگلے 10 سال کیلئے ٹیموں کے حقوق خرید لیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق دونوں فرنچائزز نے عالمی آڈٹ فرم ارنسٹ مزید پڑھیں

ایتھوپیا:ہیلی گُبی آتش فشاں کے بادل پاکستان پر نمایاں اثر نہیں ڈالیں گے: محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میٹروولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے پیر کو تصدیق کی کہ ایتھوپیا کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ہائلی گبی آتش فشاں کے دھوئیں کے بادل پاکستان کے ساحلی علاقوں بشمول کراچی پر کوئی اہم اثر نہیں ڈالیں مزید پڑھیں

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید

پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صدر روڈ پر ڈینز ٹریڈ سینٹر کے بالمقابل فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر خوفناک خودکش حملہ اور فائرنگ کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس حملے میں ایک بمبار سمیت 3 مزید پڑھیں