شام کے سابق صدر بشارالاسد کا تختہ الٹنے والے حزب اختلاف کے جنگجوؤں نے سابق حکمران کے ماتحت ملازمت میں بھرتی ہونے والے تمام فوجی اہلکاروں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ٹیلی گرام پر ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5094 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیا ساتھ لانے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، کوئی بھی شخص ذاتی استعمال کیلئے ایک فون لاسکےگا۔ بیرون ملک سے بڑی مقدار میں چیزیں بیچنے کیلئےلانے والوں کیلئے گھیرا مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے ای ویزہ کیلئے مدت میں توسیع کا فیصلہ کرلیاہے.ہوم آفس کے مطابق بی آر پی ویزہ کے حامل غیر ملکیوں کو ای ویزہ حاصل کرنے کیلئے مزید تین ماہ کا وقت دے دیا.برطانوی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
پیرس میں واقع تاریخی نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل مرمت کے بعد ایک مرتبہ پھر کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر کئی عالمی رہنما وہاں موجود تھے۔ صدیوں پرانے اس کلیسا کی مرمت کے بعد آج وہاں پہلی سروس کا انعقاد مزید پڑھیں
شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اورافواہ ہے کہ شامی صدر بشار الاسد اسی طیارے میں فرار ہوئے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شام سے اڑنے والا طیارہ گر مزید پڑھیں
شام سے فرار ہونے والے سابق صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت ماسکو میں ہیں انہیں خاندان سمیت سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں مزید پڑھیں
اسرائیل نے بشارالاسد حکومت کے خاتمے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فورسز کو حکم دیا کہ وہ مزید پڑھیں
آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک کا کہنا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا۔’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک نے کہا کہ دو ہفتے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی درجہ بندی میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان، لیبیا سے بھی نیچے ہے۔ورلڈ پاپولیشن ریویو نے انٹرنیٹ اسپیڈ سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ آخر کار الاسد کی حکومت گر چکی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے شامی حکومت کے زوال پر اپنے خطاب کا آغاز یہ کہہ کر کیا کہ اس نے سیکڑوں مزید پڑھیں
