مندر میں زیادتی کے بعد خواتین کے قتل و دفن کا الزام لگانے والا شخص گرفتار

کرناٹک(ایجنسیاں) بھارتی پولیس نے کرناٹک کے دھرمستھلا مندر میں صفائی کرنے والےسابق کارکن کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام تھا کہ اسے زیادتی کےبعدسیکڑوں خواتین کی لاشیں دفنانے پر مجبور کیا گیا تھا۔ “پولیس کی کارروائی اور گرفتاری” مزید پڑھیں

گریٹر اسرائیل منصوبہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے:پاکستان کی دوٹوک مخالفت

جدہ (نمائندہ خصوصی) – نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ’’گریٹر اسرائیل منصوبہ‘‘ ناقابلِ قبول اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان اسے سختی سے مسترد کرتا ہے۔ او آئی سی مزید پڑھیں

ہمیشہ سے قوم لوط کے رواج اور ہم جنس پرستی کیخلاف ہوں:ماریہ بی

لاہور (شوبز ڈیسک) – معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے کوئی باضابطہ نوٹس موصول نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نشست ان کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں مزید پڑھیں

سچے صحافی کیلئے کوئی درمیانی راستہ نہیں ہوتا:سہیل وڑائچ

لاہور پریس کلب میں ممتاز صحافی عبدالستار خان کی نیب سے متعلق انگریزی کتاب ‘ڈارک ٹاور آف اکاونٹیبلٹی ‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد لاہور ( بیورو رپورٹ ) ممتاز صحافی لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر عبدالستار خان مزید پڑھیں

لا آفس آف سنوبر ناز کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد

پکرنگ (نامہ نگار) – یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر لا آفس آف سنوبر ناز کی جانب سے ایک شاندار ڈنر پارٹی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں میڈیا نمائندگان، سیاسی و سماجی شخصیات مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے وفد کی صدرپریس کلب ارشدانصاری سے ملاقات

لاہور (وقائع نگارخصوصی) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے چیئرمین محمد طاہر، صدر عدنان شوکت اور جنرل سیکرٹری طاہر منصف اعوان نے صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری سے ملاقات کی اور انہیں تمغہ امتیاز ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ مزید پڑھیں

لاہور:نویں کے امتحان میں اونکار سنگھ کے اسلامیات اور قرآن ترجمہ میں شاندار نمبرز

لاہور(نمائندہ خصوصی)نہم جماعت کے امتحانات میں لاہور بورڈ کے سکھ طالب علم اونکار سنگھ نے اسلامیات (لازمی) میں 100 میں سے 98 اور قرآن مجید کے ترجمہ میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کر کے اپنی محنت اور تعلیمی مزید پڑھیں

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب پر پاکستان سے رابطہ

اسلام آباد (نامہ نگار) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع دے دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ دریائے توی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر، ٹیم فالکنز نے میدان مار لیا

ریاض (اسپورٹس ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلا جانے والا عالمی ای اسپورٹس ورلڈ کپ شاندار اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فاتح ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔ مزید پڑھیں