کینیڈا کی خارجہ پالیسی کا نیا رخ— یورپ میں بڑھتے خطرات اور مارک کارنی کا دورہ

اوٹاوا (وقائع نگار خصوصی)کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یورپ کے ایک اہم دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جس کا مقصد جرمنی، پولینڈ اور لٹویا کے ساتھ تجارت، توانائی، دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شور شرابے والی تقریبات پر پابندی، لاؤڈ اسپیکرز کو ’حرام‘ قرار دے دیا گیا

جکارتہ، انڈونیشیا(اے ایف پی)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں شادیوں اور عوامی تقریبات میں استعمال ہونے والے شور مچانے والے لاؤڈ اسپیکر ٹاورز پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ مذہبی اداروں نے حد سے زیادہ شور کو ’’حرام‘‘ قرار دے مزید پڑھیں

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے مزید 2 گولڈ، مجموعی تعداد 4 ہوگئی

بینکاک (اسپورٹس ڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری 57 ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ اسپورٹس فزیک چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے، جس کے بعد گرین شرٹس کے گولڈ میڈلز کی مجموعی مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی ریکارڈ فتح، جنوبی افریقہ کو 276 رنز سےشکست

میکے (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو تاریخ کی بدترین شکست دیتے ہوئے 276 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں صرف 2 مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار، سیکڑوں مکانات تباہ، ہزاروں ایکڑ فصلیں بہہ گئیں

لاہور/کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث سیکڑوں کچے مکانات دریا برد ہوگئے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں مکمل مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر اور مشیر خارجہ سے ملاقاتیں

ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور مشیر خارجہ ایچ ای ایم ڈی توحید حسین سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

بھارت: ہسپتال کی غفلت سے نومولود جاں بحق،باپ لاش لے کر عدالت پہنچ گیا

اترپردیش(نیٹ نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں ایک نجی اسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود بچی جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کے بعد بچی کے والد وپین گپتا اپنی بیٹی کی لاش بیگ میں رکھ کر مقامی مزید پڑھیں

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

کراچی(بیورورپورٹ)صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کیا گیا، جس میں انسداد دہشت گردی، اقدامِ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان میں حالیہ شدید بارشوں اور برفانی گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے میں 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئی ہیں، جس سے مقامی آبادی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ “وادی گوپس مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے متعلق گفتگو پرفیشن ڈیزائنر ماریہ بی مشکل میں

لاہور (اسٹاف رپورٹر) معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حوالے سے گفتگو کرنے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مزید پڑھیں