چیمپینز ٹرافی2025 میزبان ملک پاکستان پہنچ گئی

پاکستان اور بھارتی بورڈ کے درمیان کرکٹ تنازع کے بیچ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی چمچماتی ٹرافی میزبان ملک پاکستان پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی، شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے چیمپینز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ہو جاؤ! پی سی بی نے پوسٹ جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےشائقین کرکٹ کو تیار ہونے کا کہہ دیا اور سوشل میڈیا پوسٹ بھی جاری کردی۔ انسٹاگرام کے آفیشل پیج پر پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد کے مزید پڑھیں

حماس غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کیلئے “100 فیصد ذمہ دار ہے”:مارکو روبیو

مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ وہ غزہ جنگ بندی کے خلاف ہیں۔سینیٹر کے اسرائیل نواز موقف کی ویڈیو دوبارہ سامنے آنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ سیکریٹری آف اسٹیٹ کیلئےڈونلڈ ٹرمپ کا انتخاب ہے۔ مارکو روبیو نے مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی، ہراساں کرنے کی رپورٹ درج کرادی

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی ملنے اور ہراساں کرنے کی رپورٹ درج کرادی ہے، وہ ہائی کمیشن بھی گئے۔ خواجہ محمد آصف پاکستان ہائی کمیشن لندن گئے، جہاں خواجہ آصف نے پاکستان ہائی کمیشن میں پولیس مزید پڑھیں

بَرمپٹن شہر اور سی یو پی ای لوکل 831 کے درمیان عارضی معاہدہ ہوگیا

برمپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برمپٹن شہر اور کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائیز (سی یو پی ای) لوکل 831 کے درمیان چار معاہدوں پر عارضی اتفاق رائے ہوگیا ہے، جو کہ تقریباً 1,200 شہر کے ملازمین پر مشتمل ہے جو کہ مزید پڑھیں

برامپٹن: سونیا سدھو کی چوتھی سالانہ عالمی یومِ ذیابیطس پرپرچم کشائی تقریب میں شرکت

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ کی ممبر پارلیمنٹ سونیا سدھو نے برامپٹن سٹی ہال میں چوتھی سالانہ عالمی یومِ ذیابیطس پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب ذیابیطس کے شعور کو بیدار کرنے اور اس بیماری مزید پڑھیں

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے:مولانا فضل الرحمن

لندن(نمائندہ خصوصی)مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا .جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے.سیاستدانوں نے اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا .مولانا فضل الرحمن نےخواجہ آصف کے ساتھ مزید پڑھیں