یروشلم/غزہ (الجزیرہ/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی حکام نے غزہ کیلئےامداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل چار اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے جبکہ بقیہ سیکڑوں کارکنوں کو بھی جلد واپس بھیجنے کا عندیہ دیا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7308 خبریں موجود ہیں
مانچسٹر (بی بی سی/رائٹرز)شمالی برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یومِ کِپور کے روز ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر چاقو زنی اور کار چڑھانے کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس نے موقع پر ہی مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی+کینیڈین نیوز ایجنسیاں)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے لارنس بشنوی گینگ کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ عوامی سلامتی کے تحفظ اور کینیڈین برادریوں کو جرائم سے بچانے کیلئےکیا۔ وفاقی مزید پڑھیں
مسی ساگا(نامہ نگار) مسی ساگا میں اس ویک اینڈ پر رن فار مسی ساگا 2025 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ریکارڈ تعداد میں شرکاء نے شرکت کی اور بھرپور کمیونٹی تعاون کے ساتھ 15 ہزار ڈالر سے زائد مزید پڑھیں
ٹورنٹو ( نمائندہ خصوصی) – پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اعلان کے مطابق ٹورنٹو سے پاکستان جانیوالی تین پروازیں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرواز PK-782 (ٹورنٹو مزید پڑھیں
لاہور (نامہ نگار) لاہور پریس کلب کے لائف ممبر اور جنگ نیوز کینیڈا کے سی ای او اشرف خان لودھی نے کہا ہے کہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا اور صحافیوں پر تشدد آزادی صحافت پر مزید پڑھیں
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی،رائٹرز، عرب نیوز)آزاد جموں و کشمیر میں جاری حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 6 مظاہرین اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ اس دوران مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وطن واپسی کیلئے اپنی رہائش گاہ سے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر احسن ڈار اور دیگر مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پولیس کے دھاوے اور صحافیوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے واقعہ کا فوری نوٹس لینے اور اسلام آباد پولیس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) افضل بٹ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس اہلکاروں کے حملے کو تاریخ کا بدترین اور سیاہ ترین واقعہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
