مجوزہ غزہ امن منصوبے پر مذاکرات پیر سے مصر میں شروع ہوں گے

قاہرہ / دوحہ / یروشلم (الجزیرہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے نفاذ کیلئے تکنیکی مذاکرات پیر سے قاہرہ، مصر میں شروع ہوں گے۔ حماس کی مذاکراتی ٹیم 5 اکتوبر کو دوحہ مزید پڑھیں

“بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو ہولناک جواب دیا جائیگا”: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (آئی ایس پی آر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کو سخت و واضح انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا “ہولناک” جواب دیا مزید پڑھیں

نواز شریف کو کالاباغ ڈیم بنانے نہیں دیا تو مریم نواز کی کیا حیثیت ہے:نثارکھوڑو

کراچی(نمائندہ خصوصی) — پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے متنازع کینال منصوبے سے متعلق حالیہ بیانات کو مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت مزید پڑھیں

یورپ: مختلف شہروں میں غزہ کے حق میں احتجاج، لندن میں گرفتاریاں

لندن/بارسلونا/روم/ڈبلن/ایتھنز (الجزیرہ، رائی) یورپ کے بڑے شہروں میں اسرائیلی مظالم اور غزہ پر جنگ کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کی۔ برطانیہ، اسپین، اٹلی، پرتگال، آئرلینڈ اور یونان کے شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو آئی سی اے او کا کونسل صدر ایوارڈ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کی 42ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس 23 ستمبر سے 3 اکتوبر 2025 تک کینیڈا کے شہر مانٹریال میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کو ایوی مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی، افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) — پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے گوہر آفریدی اور اسامہ طارق کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت افغانستان کو چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں ہیں: نائب وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے قائداعظمؒ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں چوری ہونیوالی رینج روور سپورٹس کراچی میں ٹریک ہوگئی

کراچی (نمائندہ خصوصی) — سندھ پولیس نے انٹرپول سے موصولہ معلومات کی بنیاد پر برطانیہ میں چوری شدہ اور بعد ازاں کراچی میں ٹریک ہونے والی سیاہ رنگ رینج روور اسپورٹس گاڑی کے ٹریکر لاگ کی تفصیلات برطانوی حکام سے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم

واشنگٹن(نامہ نگار+الجزیرہ+رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار کی شام 6 بجے تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب پر پولیس گردی کیخلاف لاہور پریس کلب میں صحافیوں کا احتجاج

لاہور(نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں)دور آمریت میں بھی پولیس نے پریس کلب پر حملہ نہیں کیا۔ واقعہ کے ذمہ داران اعلیٰ پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس گردی کے مزید پڑھیں