سلیکون ویلی میں پہلی پاک یو ایس ٹیک انویسٹمینٹ کانفرنس کا کامیاب انعقاد

کیلیفورنیا(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے آئی ٹی ماہرین کے درمیان اشتراک کیلے حوصلہ افزاء پیش رفت کا آغاز ہو گیا ہے . امریکی آئی ٹی کے مرکز مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض سیزن کے زیر اہتمام فیشن اور میوزک بھری شام

سعودی عرب میں ریاض سیزن کے زیر اہتمام سجی فیشن اور میوزیک بھری شام جس میں دنیا کی نامور ماڈلز نے فیشن کے جلوے بکھیرے جبکہ جنیفر لوپز سمیت دیگر معروف گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا خوب جادو جگایا مزید پڑھیں

کافی عرصہ سے ٹیم کے ساتھ ہوں کافی چیزوں کو پہلے سے جانتا ہوں:محمدرضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں آپ کیلئے آسان نہیں ہوسکتی.بطور ٹیم ہر وقت بہتری کی گنجائش موجود رہتی ہے.بطور کپتان کوشش ہوگی کہ اپنے پلان کو مزید پڑھیں

پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی، خیبر پختونخوا حکومت کا وزیر نجکاری کو دوسرا خط

خیبر پختونخوا حکومت کے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی میں حصہ لینے کے معاملے پر خیبر پختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ نے وفاقی وزیر نجکاری کے نام دوسرا خط ارسال کردیا۔یکم نومبر کے خط میں کے پی حکومت نے پی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔اماراتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

کمسنوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکام چرچ آف انگلینڈ کے جسٹن ویلبی مستعفی

کمسنوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکام چرچ آف انگلینڈ کے آرچ بشپ آف کینٹبری جسٹن ویلبی (Justin Welby) کو بلآخر مستعفی ہونا پڑ گیا۔ جسٹن ویلبی نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تاہم مزید پڑھیں