بھارت کا پاکستانی وفد کو ویزہ دینے سے صاف انکار

بھارتی حکومت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر اپنی روش کو دہرا دیا، پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں انٹرنیشنل مزید پڑھیں

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ بدھ کو ایران کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی آئندہ چند روز میں سرکاری حکام کے ساتھ بات چیت کیلئے ایران کا دورہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’ارنا‘ کا مزید پڑھیں

افغان طالبان پہلی بار اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

افغانستان کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان کے حکام آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شروع ہونے والی ایک بڑی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے، یہ پہلا موقع ہے کہ 2021 میں برسر اقتدار مزید پڑھیں

مالدیپ: پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

جنوبی ایشیا کے ملک مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپیئن شپ میں پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں وی پی این تک رسائی میں مشکلات، رفتار میں کمی کی شکایات

پاکستان میں متعدد انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز میں دشواری کے ساتھ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ( وی پی این) تک محدود رسائی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں، 6 خارجی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 کارروائیوں میں 6 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2 خارجی زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، حکومت کا دوٹوک فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےبھارت کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا جبکہ حکومت پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی اور پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینےکا فیصلہ مزید پڑھیں