کینیڈا:برامپٹن میں مندر کے باہر ہنگامہ آرائی کی تفتیش شروع

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں مندر کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تفتیش کا عمل شروع ہو گیا۔مقامی پولیس کے مطابق مندر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ پولیس مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں ایک روز باقی، کاملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

امریکا میں صدارتی انتخابات میں ایک روز باقی رہ گیا ہے، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مختلف رائے شماریوں میں کاملا ہیرس کو صرف ایک پوائنٹ کی مزید پڑھیں

ووٹرز قبل از وقت ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں: کملا ہیرس

ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 29 آگرہ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا

بھارتی فضائیہ کا طیارہ آگرہ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہا، ایک سال کے دوران طیارہ حادثے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے دفتر سے حساس معلومات لیک، فوج کے افسر سمیت 5 افراد گرفتار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے حساس معلومات لیک ہونے کے کیس میں اسرائیلی فوج کے افسر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی مزید پڑھیں

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیئے

قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی مزید پڑھیں

آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی:اویس لغاری

وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں تھنک ٹینک مزید پڑھیں