“ایک انچ زمین نہیں دینگے، 20 سال لڑنے کو تیار ہیں”:افغان وزیردفاع

کابل(رائٹرز/اے ایف پی)افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس پر امریکی واپسی کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا اڈے واپس چاہے تو وہ اگلے 20 سال تک لڑنے کیلئےتیار ہیں۔ افغان وزیر مزید پڑھیں

موٹروے ایم فائیو کا بڑا حصہ دریائے ستلج میں بہہ گیا، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

جلالپور پیروالا (نمائندہ خصوصی+اے ایف پی) پنجاب میں سیلابی تباہ کاریوں نے ایک اور سنگین صورتحال اختیار کرلی، جلالپور پیروالا کے قریب ملتان-سکھر موٹروے (ایم فائیو) کی تمام چھ لینیں دریائے ستلج کے دباؤ کے باعث شگاف میں بہہ گئیں، مزید پڑھیں

فلپائن میں کرپشن کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاج، میٹرو اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

منیلا (اے ایف پی/رائٹرز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب کے بعد بحالی کے منصوبوں میں کرپشن اور مبینہ گھوسٹ منصوبوں کے فنڈز میں خورد برد کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، جس دوران مشتعل مظاہرین نے میٹرو اسٹیشن مزید پڑھیں

دبئی:سری لنکن آل راؤنڈر دنتھ ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک+ کرک انفو)سری لنکن آل راؤنڈر دنتھ ویلالاگے کے والد سورنگا ویلالاگے جمعرات کو افغانستان کیخلاف میچ کے دوران انتقال کر گئے۔ کھلاڑی کو والد کے انتقال کی خبر میچ ختم ہونے کے بعد دی گئی، جس کے بعد مزید پڑھیں

ڈیٹا پروٹیکشن قانون سازی میں بیرونی دباؤ رکاوٹ ہے:سینیٹر افنان اللہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئےقانون سازی روکنے کیلئے بیرونی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ کمیٹی میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کی قرارداد مسترد کر دی

نیویارک(نمائندہ خصوصی+الجزیرہ)سلامتی کونسل نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد اقتصادی پابندیاں مستقل طور پر اٹھانے کی قرارداد 4 کے مقابلے میں 9 ووٹ سے مسترد کر دی۔ اس فیصلے کے بعد 28 ستمبر سے یورپی پابندیاں دوبارہ نافذ ہونے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطینی صدر کو ویڈیو خطاب کی اجازت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک( نمائندہ خصوصی+الجزیرہ )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی صدر محمود عباس کو آئندہ ہفتے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرنے کی اجازت دے دی، کیونکہ امریکا نے انہیں نیویارک کا ویزا دینے سے انکار کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے پر بریفنگ

جنیوا/لندن (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ نواز شریف ان دنوں علاج کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک/اسلام آباد (بین الاقوامی نیوز ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ یہ سلامتی کونسل میں امریکا کا اس نوعیت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عہدے پر بحال کردیا۔ مزید پڑھیں