خیبر پختونخواہ کی وادی تیراہ میں دھماکے اور مبینہ فضائی بمباری، 25 ہلاکتیں

تیراہ(اے پی+ انادولو+ اکانومک ٹائمز ) — خیبرپختونخوا کی وادی تیراہ میں دھماکے اور مبینہ فضائی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد مکانات تباہ مزید پڑھیں

لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ، فلسطینی پرچم بلند

لندن/غزہ (الجزیرہ، بی بی سی، نمائندہ خصوصی) – برطانیہ کی جانب سے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بعد وسطی لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا اور اس موقع پر فلسطین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے خلاف حکومتی انٹرا کورٹ اپیلوں پر اپنا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم دیا اور حکومت مزید پڑھیں

خلیج تعاون کونسل: مشترکہ فوجی مشقیں اور انٹیلی جنس تبادلہ بڑھانے پر اتفاق

دوحہ/ریاض(ایجنسیاں) – خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے علاقائی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں انٹیلی جنس کے تبادلے میں اضافہ، علاقائی میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور مزید پڑھیں

یورپی ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

لندن/برسلز (رائٹرز) یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے باعث لندن کا ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ شدید متاثر ہوئے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو مشکلات اور کئی پروازوں میں تاخیر و منسوخی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

اونٹاریو :این ڈی پی کی رہنما ماریٹ اسٹائلز قیادت برقرار رکھنے میں کامیاب

یاگرا فالس (نامہ نگار/سی بی سی/گلوبل نیوز) – اونٹاریو نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی سربراہ ماریٹ اسٹائلز نے پارٹی کنونشن میں قیادت پر اعتماد کے ووٹ میں 68 فیصد حمایت حاصل کرکےپوزیشن برقرار رکھی۔ کنونشن میں ہفتے کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹاس کے دوران دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا ایک بار پھر ہاتھ ملانے سے گریز پاکستان ٹیم سپر فور راؤنڈ کا اگلا میچ 23 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی دبئی(کرک انفو+سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ کے مزید پڑھیں

زیارت: مغوی اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا

زیارت(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع زیارت سے دو ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل باقی اور ان کے بیٹے مستنصر بلال کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔ واقعے پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، مزید پڑھیں

کینیڈا،برطانیہ اور آسٹریلیا نے ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

اوٹاوا / کینبرا /لندن( بی بی سی / اے پی / عالمی خبر ایجنسیاں)کینیڈا،برطانیہ اور آسٹریلیا نے اتوار 21 ستمبر 2025 کو ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا یہ اقدام دو ریاستی حل اور مشرقِ مزید پڑھیں

بلوچستان: بارکھان میں شرپسندوں نے سڑک کی تعمیراتی مشینری کو آگ لگا دی

بارکھان(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کیلئے استعمال ہونے والی مشینری اور جنریٹر کو آگ لگا دی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز نے تحقیقات شروع کر دی مزید پڑھیں