ہردیپ نجار قتل کی تحقیقات: بھارت کا کینیڈا سے ہائی کمشنر کو واپس بلانے کا فیصلہ

بھارت نے سفارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجار کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا مزید پڑھیں

چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔ چینی وزیراعظم کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسعت مزید پڑھیں

سید نجم حسن کی بلیک فیلڈ میں چوالیسویں منی سٹریٹ لائبریری کا افتتاح

کیلگری: ( ندیم طفیل سے )کینیڈا بھر میں منی لائبریریوں کے قیام کے ذریعے کتابوں کی رسائی کو عام کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سید نجم حسن نے البرٹا کے قصبے بلیک فیلڈ میں اپنی چوالیسویں منی لائبریری قائم کی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئےکل کا احتجاج مؤخر کر دیا: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا .کینڈا نے اتنا بڑا اقدام ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ اور کمالا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ:سروے

تازہ ترین این بی سی نیوز پول کے مطابق، 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کمالا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ دونوں امیدواروں کو 48 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے، جبکہ ستمبر میں مزید پڑھیں

ٹورنٹو:اقوام متحدہ میں بھارت کیخلاف کینیڈین شہری کے قتل پر احتساب کامطالبہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں نئی دہلی سے بھارتی نژاد کینیڈین ہردیپ سنگھ کے قتل کے ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔میلانی جولی نے عالمی برادری سے کہا کہ ہردیپ سنگھ کے مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ و اداکارہ مسرت نذیر کی 84ویں سالگرہ منائی گئی

معروف گلوکارہ و اداکارہ مسرت نذیر کی 84ویں سالگرہ اتوار کو منائی گئی ۔ان کی پیدائش13 اکتوبر 1940ء کو لاہور میں ہوئی۔ مسرت نذیر کے والدین کشمیری نژاد پنجابی تھے۔ان کے والد خواجہ نذیر احمد، لاہور میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکیدار مزید پڑھیں

بیسٹ ویشز پاکستان ٹیم کیساتھ ہیں ،آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کوچ کی پریس کانفرنس

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے بھارت کو درمیان دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی.آسٹریلیا اور بھارت میچ کو دیکھنے کیلئے14 ہزار سے زائد بھارتی تماشائی گراؤنڈ میں موجود تھے .میچ کے اختتام پر ہونے والی مزید پڑھیں

کینیڈا :اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگ,حملہ آورفرار

ٹورنٹو:کینیڈا میں علی الصبح ایک یہودی اسکول پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی تاہم اسکول بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مزید پڑھیں