اسلام آباد: امریکی اخبار’شکاگو ٹریبیون‘ میں پاکستان کے عالمی سطح پر مثبت کردار سے متعلق آرٹیکل شائع کیا گیا ہے۔امریکی اخبار شکاگو ٹریبیون میں معروف امریکی ملٹری ایڈوائزر جان روزن برگ نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے عالمی سطح پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5879 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔ قتل کیس میں ملزم اسحٰق کی مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی پابندیوں سے پاکستان کا میزائل پروگرام متاثر نہیں ہوگا، ان پابندیوں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم محمد سلیمان کو گجرات سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی اسمگلرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو گرفتار مزید پڑھیں
یونان میں رودوس جزیرے پر ایک اور کشتی حادثہ پیش آیاہے.رودوس جزیرے کے سمندری علاقے میں آج صبح 8 تارکین وطن کے ڈوب کر جاں بحق ہونے اور متعدد زخمیوں کے ساتھ ایک سانحہ پیش آیا۔ جیسا کہ معلوم ہوا، مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ فرار ہوگیا، ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا۔ ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ مزید پڑھیں
آج سے 30 سال قبل دسمبر کی سرد رات میں کارحادثہ میں جاں بحق ہونے والی محبت اور خوشبو کی شاعرہ شہرہ آفاق پروین شاکر کی یاد میں سفارتخانہ ابوظہبی میں “گل پروین “کے نام سے پروقار تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو 17 دسمبر کو فلوریڈا مزید پڑھیں
تیونس میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 5 کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی صفاقس مزید پڑھیں
