کشتی میں چھپ کر اسپین جانے والے 4 پاکستانی دم گھٹنے سے جاں بحق

میڈرڈ : غیر قانونی طریقے سے اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 4 پاکستانی کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک نوجوان کا تعلق پاکستان کے مزید پڑھیں

مسی ساگا:چودھری جاویداقبال گجرکارانافاروق سعیدخان کے اعزازمیں عشائیہ

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)ترجمان حکومت پاکستان اورکینیڈامیں پاکستان پیپلزپارٹی کے صدرچودھری جاویداقبال گجرنے کہاکہ حکومت اپنے سرکاری اخراجات میں فوری طورپرکمی کے بارے فیصلہ کرے اورایسے ادارے جوبوجھ ہیں ان کی فوری طورپر نجکاری کرنے کے بارے فصلہ کرے۔انہوں نے یہ مزید پڑھیں

اے آر رحمٰن نے امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کر دی

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن نے امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کر دی۔ اے آر رحمٰن نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی اسپیشل پرفارمنس مزید پڑھیں

پی سی بی کابابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ

انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسٹ سکواڈ کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا مزید پڑھیں

سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق ممبئی میں سپرد خاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی میت کو قبرستان لے جاتے ہوئے بارش بھی برستی رہی۔بابا صدیق کو گزشتہ روز ان کے بیٹے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا:ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا۔ ذرائع ٹیم انتظامیہ کے مطابق اظہر محمود نے بابر اعظم سے طویل نشست کی تھی۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئےپاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ: ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض ہے، اس عہدے کیلئے سابق کرکٹر کی تقرری کی جائے گی۔ذرائع کے مزید پڑھیں

چیئرمین(پی سی بی) محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مینٹورز اور سلیکٹرز نے شرکت کی تھی، حالیہ خرابیوں کا ذمہ دار ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پیرس ادبی فورم کا پہلے عالمی مشاعرے کا انعقاد، معروف شعراء کی شرکت

پیرس ادبی فورم کا انالکو یونیورسٹی پیرس میں پہلے عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، یہ مشاعرہ پیرس کی معروف تنظیم پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام اور تعاون سے منقد ہوا۔ عالمی مشاعرے میں یورپ کے معروف شعراء کرام مزید پڑھیں