بلوچ لبریشن آرمی نے کراچی ایئرپورٹ کے باہر چینی شہریوں کے قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایسوسی ایٹ پریس نیوزایجنسی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری ایک پاکستانی علیحدگی پسند گروپ نے قبول کی ہے. یہ واقعہ پاکستان میں چین کے شہریوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال مزید پڑھیں

حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی پر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں قومی قیادت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اقوام متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کیا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور مزید پڑھیں

پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ، دنیا میں خلافت آئیگی :ذاکر نائیک

کراچی:معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ زیادہ امریکا سے متاثر ہیں اور کہتے ہیں یہاں حالات بہتر نہیں اسلئے امریکا جا رہا ہوں لیکن درحقیقت پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش

واشنگٹن : ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیئے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ:پاکستان نے 4 وکٹ پر 328 رنز بنالئے،شان اور عبداللہ کی سنچریاں

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہوگئی، جس کے سبب 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کولانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا، شہریوں کو لانےکیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع سی اےاے نے بتایا کہ لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی، مزید پڑھیں