اٹلی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دی

روم/ایمسٹرڈیم (کرک انفو/ سپورٹس ڈیسک)یورپ میں کرکٹ کے بڑھتے رجحان کا عملی مظاہرہ سامنے آ گیا۔ اٹلی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئےپہلی بار کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دی جبکہ نیدرلینڈز نے بھی کامیابی حاصل کر مزید پڑھیں

دورۂ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کیلئےپاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آل راؤنڈر عرفان خان نیاز ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں نوجوان اور مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی درندگی جاری، امداد کے متلاشی 38 افراد سمیت مزید 98 فلسطینی شہید

غزہ (الجزیرہ/رائٹرز/نمائندہ خصوصی)فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین بمباری اور فائرنگ کے واقعات میں فجر سے اب تک 98 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 38 وہ افراد شامل ہیں جو امدادی مزید پڑھیں

جکارتہ :آسیان ریجنل فورم میں بھارت کے بے بنیاد الزامات پر پاکستان کا مؤثر جواب

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)آسیان ریجنل فورم کے 32ویں اجلاس میں بھارت کے بے بنیاد الزامات پر پاکستان نے بھرپور اور دو ٹوک جواب دیتے ہوئے بھارت کی دوہری پالیسیوں، ریاستی دہشت گردی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی میت ورثا کے حوالے، والدین کی ناراضگی کی خبروں کی تردید

کراچی( نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی میت قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کے بھائی نوید اصغر کے حوالے کر دی گئی۔ ورثا کی جانب سے مزید پڑھیں

جُگنی کنگ عارف لوہار کا شاندار لائیو کنسرٹ 20 جولائی کو ٹورنٹو میں ہوگا

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)معروف لوک گلوکار اور جگنی کنگ عارف لوہار اور لوہار بوائز 20 جولائی 2025 کو ٹورنٹو کے گریٹ کینیڈین کیسینو ریزورٹ میں اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے آ رہے ہیں۔ شائقین موسیقی کیلئےیہ ایک نایاب موقع ہوگا جہاں مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت، نسک ایپ سے پرمٹ جاری

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے خلیجی ممالک میں ورک پرمٹ رکھنے والے غیر ملکیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے عمرہ ادا کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، مزید پڑھیں