پی آئی اےکی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار پائی ہے۔بولی لگانے والے کنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔ بولی دہندہ مزید پڑھیں

نیو یارک میں مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں اور مصروفیت جاری

مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف ان دنوں امریکہ کے نجی دورے پر ہیں ۔چار روزہ نجی دورے کو مصروفیت کی وجہ سے چند دنوں مزید قیام کیلئےتوسیع دے دی ہے ۔ واشنگٹن کے بعد اب نواز شریف مزید پڑھیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سجا رنگ برنگی خوش ذائقہ چاکلیٹ کا پانچ روزہ میلہ

‎فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رنگ برنگی خوش ذائقہ چاکلیٹ کا میلہ سج گیا ۔پانچ روزجاری رہنے والے اس چاکلیٹ میلہ میں سینکڑوں کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔ چاکلیٹ کے امتزاج سے تیار کردہ ملبوسات کا فیشن شو شرکاء کی مزید پڑھیں

اسلام آباد :پی آئی اے کی نجکاری، اتنی کم بولی لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے 60فیصد حصص کیلئےحکومت کی مقرر کردہ 85 ارب روپے کی کم سے کم سرکاری قیمت کے مقابلے میں صرف دس ارب روپے کی واحد بولی موصول ہوئی۔حکومت کو مزید پڑھیں

شاداب خان کا وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو کپتان بنانے پر رد عمل

پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو کپتان بنانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے۔شاداب خان نے ریاض میں گلوبل ہارمنی ایونٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: پاکستان نے یو اے ای کے بعد بھارت کو بھی ڈھیر کر دیا

ہانگ کانگ میں کھیلے جا رہے سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پہلے یو اے ای اور پھر روایتی حریف بھارت کو ڈھیر کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔گروپ سی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے 25-2024 کیلئے کھلاڑیوں کےسینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کر دی

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے 25-2024 کے سیزن کیلئےاپنے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں ایک نئے کثیر سالہ نظام کے تحت مختلف شرائط پر 29 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا۔برطرف ایرک ٹین ہیگ کی جگہ روبن امورم کو مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا منیجر مقرر کیا گیا تھا۔ 39 سالہ پرتگالی کوچ جنہوں نے اسپورٹنگ لزبن کے ساتھ مزید پڑھیں