اسٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کیلئےظہیرعباس کو نامزد کر دیا:ترجمان پی سی بی

اسٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کیلئے سابق کرکٹر ظہیرعباس کو نامزد کر دیا.ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں اسٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ظہیر مزید پڑھیں

لاہور:اداکارہ نرگس پر شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا مبینہ تشدد،کینیڈین ہائی کمیشن کی مداخلت پرمقدمہ درج

لاہور: علاقے ڈیفنس (سی) میں اداکارہ غزالہ عرف نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے ایڈن سٹی نامی سوسائٹی کے ایک فارم ہائوس پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق میاں بیوی میں پیسوں مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے سینئر عہدیدار سینیئر عہدیدار عزالدین قاصب کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں ایک فضائی حملے میں فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اس نے حماس کے سینیئر عہدیدار مزید پڑھیں

آزاد فلسطینی ریاست سے ہی مشرقِ وسطیٰ میں امن ہوگا: روس

روس نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام سے ہی مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہو سکتا ہے۔روسی وزیرخارجہ نے بیان میں کہا کہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں امن لاسکتی ہے آزاد فلسطینی مزید پڑھیں

ٹوکیو :سائیکل چلانے والوں کیلئے قانون مزیدسخت کردیئے گئے

ٹوکیو : جاپانی حکومت نے ان سائیکل چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے جو اس دوران موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں۔ جاپانی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں کیے گئے ترمیم شدہ نئے ٹریفک مزید پڑھیں

’جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی‘:اسرائیل

اسرائیلی وزرا نے قابض صہیونی ریاست کے غزہ سے متعلق عزائم کھل کر بیان کرنا شروع کر دیے۔ اسرائیلی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی ہو بھی جاتی ہے تو اسرائیلی فوج کئی برسوں تک غزہ میں رہےگی، غزہ مزید پڑھیں

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تجاویز کو اپنے مطالبات کیخلاف قرار دے دیا

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تجاویز کو اپنے مطالبات کیخلاف قرار دے دیا۔حماس عہدیدار ابوزہری نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کی تجاویز ہمارے مطالبات کے برعکس ہیں، قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی اپنی بمباری مزید مزید پڑھیں

ویمپائر قرار دے کر ماری جانے والی خاتون سینکڑوں سال بعد منظرعام پر

سائنسدانوں نے ڈی این اے، تھری ڈی پرنٹنگ، ماڈلنگ کلے کی مدد سے زوسیا نامی 400 سال پرانی خاتون کا چہرہ بنا ڈالا، جسے لوگ ویمپائر سمجھتے تھے۔ زوسیا جس کی مافوق الفطرت کہانیاں 400 سال پرانی ہیں سائنسدانوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 25 کرنے کا بل منظور

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 25کرنے کا بل منظور کرلیا۔ فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائے قانون انصاف کا اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز مزید پڑھیں

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے عمران خان اور نوازشریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور میاں نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک کاز لسٹ بھی جاری کی ہے، توہین مزید پڑھیں