اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج، پولیس جھڑپیں، کے پی پولیس کے 11 اہلکار، 120 افغانوں سمیت 564 گرفتار

اسلام آباد، لاہور (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ، ایجنسیاں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلہ میں ڈی چوک پہنچنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوگئی، دن بھر اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کل سےرابطے میں نہیں ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کل سے لاپتہ ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سے ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے۔دوسری مزید پڑھیں

واشنگٹن:پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری

واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کیلئے نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ سکیورٹی الرٹ میں محکمہ خارجہ نے کہا کہ موبائل فون مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیر اعلیٰ علی امین کو لاپتا قرار دے دیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو لاپتا قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے پی اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

’مظاہرین کی جانب سے جو شیل مارے گئے وہ پولیس استعمال کرتی ہے‘: آئی جی پنجاب

اسلام آباد: آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے جو شیل مارے گئے وہ پولیس استعمال کرتی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

’کارکنوں پر براہ راست فائرنگ‘ بیرسٹر گوہر کے بیان کی سیکیورٹی ذرائع نے تردید کردی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کارکنان پر براہ راست فائرنگ کا دعویٰ کیا جبکہ سیکیورٹی ذرائع نے ان کے بیان کی تردید کردی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا کہ ہمارے کارکنان پر براہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سے پی ٹی آئی مظاہرین کو باہر نکالنےکیلئےایکشن شروع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کو باہر نکالنےکیلئے قانون نافذ کرنیوالے ادارے حرکت میں آگئے۔پولیس اور رینجرز نے ڈی چوک کے اطراف کاروباری پلازوں میں مظاہرین کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن شروع کر مزید پڑھیں

امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے تباہی، 223 ہلاک

امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 223 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

روس نے طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ماسکو سے روسی سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں روسی وزارت خارجہ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست مزید پڑھیں

حزب اللہ کا ممکنہ جانشین اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا شہد حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ کا مزید پڑھیں