امریکہ: نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سفارتی اسناد پیش کردیں

نیو یارک ،واشنگٹن :امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے آج پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہونے والی روایتی تقریب کے دوران جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو مزید پڑھیں

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ ، 300 ویڈیو برآمد

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک کالج کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے ایک انجینئرنگ کالج میں لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں مبینہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل، ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے، اسے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آئندہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو گیا: بھارتی وزیرِ خارجہ

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم مزید پڑھیں

افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع

افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، مزید پڑھیں

جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں: بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما کی جانب سے پارٹی چھوڑ کر جانے والے رہنماؤں کارکنوں کے لیے پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی بلوچستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائے۔میڈیاسے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتے ہیں یہ ایک ایس ایچ او کی مزید پڑھیں

اوٹاوا :کینیڈا کا چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

اوٹاوا : کینیڈا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 100 مزید پڑھیں

میکسیکو نے امریکا اور کینیڈا کے سفارت خانوں سے تعلقات معطل کر دیے

میکسیکو کے صدر اندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے سفیروں کے ساتھ تعلقات معطل کر دیے ۔اے ایف پی کے مطابق میکسیکو سٹی کے سرکاری محل میں پریس مزید پڑھیں