دبئی:چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم شمولیت

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب میں میزبان ملک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نمائندگی نہ ملنے پر سوالات اٹھنے لگے جب کہ سابق قومی کھلاڑیوں نے آئی سی سی مزید پڑھیں

’امریکا پر بھروسہ نہیں کرسکتے‘، ٹرمپ مخالف مارک کارنی نئے کینیڈین وزیراعظم نامزد

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 59 سالہ مارک کارنی کو اگلا وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے، وہ کینیڈا اور انگلینڈ کے مرکزی بینکوں کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں، اپنے انتخاب کے بعد مارک کارنی نے خبردار مزید پڑھیں

سینیٹ: پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نشست خالی قراردیدی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سینیٹ نے ثانیہ نشتر کی نشست کو خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں سمندری طوفان الفریڈ کی تباہی، موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال

آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں سمندری طوفان الفریڈ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ دارالحکومت کینبرا سے خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

ایرانی انٹیلی جنس کو ‘جوہری راز’ فروخت کرنےوالےاسرائیلی نوجوان پرفردجرم عائد

تل ابیب(نیٹ نیوز)مالی مشکلات کے شکار اسرائیلی شہری کو ایرانی انٹیلی جنس کو ‘جوہری راز’ فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔اتوار کے روز ڈورون بوچوبزا کے خلاف فردِ جرم عائد کی گئی، جس میں اس پر جھوٹا دعویٰ کرنے مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کرسکتا: صدرآصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ یکطرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، بطور صدر دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ پارلیمانی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:لبرل پارٹی کے نئے رہنما مارک کارنی جلدوزیر اعظم کاحلف لینگے

ٹورنٹو(اشرف لودھی سے)کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مارک مزید پڑھیں

لاہور:الیکٹرک بسوں پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکٹرک بسوں پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی تشہیر کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی پی آر سے مزید پڑھیں

مارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ کینیڈین وزیراعظم کیلئے پسندیدہ امیدوار قرار

ٹورنٹو ( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہیری پوٹر سیریز کے ولن والڈی مارٹ کہنے والےمارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ کینیڈین وزیراعظم کیلئے پسندیدہ امیدوار قرار دے دیئے گئے ۔ کینیڈین لبرل پارٹی کی نئی قیادت کیلئے مزید پڑھیں

یونان: ریل حادثے کی دوسری برسی پر 2لاکھ افراد کا احتجاج، پٹرول بموں کا استعمال، درجنوں گرفتار

ایتھنز(بیورورپورٹ) یونان میں بدترین ریل حادثے کی دوسری برسی کے موقع پر نقاب پوش نوجوانوں نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا، پٹرول بم پھینکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 فروری 2023 کو مزید پڑھیں