لاہور یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش، تیسری منزل سے چھلانگ

لاہور (نمائندہ خصوصی، پولیس، یونیورسٹی ذرائع)لاہور کی نجی جامعہ لاہور یونیورسٹی میں فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ مزید پڑھیں

واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا پر دوبارہ حملے کی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی، غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہاں کی قیادت نے تعاون نہ کیا تو امریکا دوسری فوجی کارروائی کر سکتا ہے، جبکہ واشنگٹن مزید پڑھیں

کراچی:افغانستان سے لایا گیا 2 ہزار کلو بارودی مواد برآمد، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی (نمائندہ خصوصی،سی ٹی ڈی، پولیس ذرائع)کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے میں دو ہزار کلوگرام سے مزید پڑھیں

شہریار سعید اور نرمین ہمایوں کی دعوت ولیمہ وزٹا فارمز بحریہ ٹاؤن لاہور میں انجام پاگئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسٹراینڈمسز محمد سعید اختر کے صاحبزادے شہریار سعید کی شادی خانہ آبادی مسٹراینڈمسز ہمایوں قیصرکی بیٹی نرمین ہمایوں کے ساتھ لاہورکے بیلاوزٹامارکی ہنی ووڈفارمز میں خوش اسلوبی سے انجام پا ئی. شادی کی تقریبات کے سلسلہ میں دعوت مزید پڑھیں

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت

نیویارک (غیر ملکی میڈیا)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی اور وفاقی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

میڈورو کی گرفتاری کے بعد آزادی کے موقع کا خیرمقدم کرتے ہیں: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی

اوٹاوا: (کینیڈین پریس، غیر ملکی میڈیا)کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی فوجی کارروائی میں گرفتاری کے بعد کہا ہے کہ کینیڈا وینزویلا کے عوام کے لیے آزادی، جمہوریت، امن اور خوشحالی کے موقع مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

لاہور(ایجنسیاں)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی حالیہ نجکاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں قومی ایئرلائن کی فروخت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم کرنے کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کا اعلان

ڈھاکا (بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ، غیر ملکی میڈیا)بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہیں کھیلے گا۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

وینزویلا: “ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کرینگے”:وزیر دفاع کا امریکا کو پیغام

وینزویلا(وینزویلا وزارت دفاع)امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے واشنگٹن کو پیغام دیا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور فتح حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک مذاکرات نہیں کرے گا اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: وینزویلا میں امریکی فوجی اقدام پر انتونیو گوتریس کوتشویش

نیویارک( اقوام متحدہ)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گوتریس اس اقدام کے اثرات پر مضطرب ہیں اور ان کا خیال ہے کہ خطے مزید پڑھیں