اسلام آباد:پیٹرول12پیسے، ڈیزل66پیسے اور مٹی کا تیل1روپیہ22پیسےسستاکردیاگیا

اسلام آباد (نامہ نگار) حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی مزید پڑھیں

فوج ہماری ریڈ لائن ، الیکشن کمیشن ووٹ کا تحفظ یقینی بنائے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پیپلز پارٹی، خبر ایجنسیاں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، کشمیر کی سرحد پر کھڑا ہمارا سپاہی اپنی جان خطرے میں ڈال کر مزید پڑھیں

محسن نقوی کا بیان اُن کی ذاتی رائے ہے، اس پر بات نہیں کرونگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی ایس پی آر+ خبر ایجنسیاں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جو بیان دیا وہ اُن کی ذاتی رائے ہے، اس پر بات مزید پڑھیں

الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، 44 زخمی

الجزائر (اے پی، عرب میڈیا) شمالی افریقی ملک الجزائر میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ حادثہ آج صبح الجزائر کے صوبہ بومرداس میں پیش آیا، مزید پڑھیں

پاک کینیڈا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: ہائی کمشنر محمد سلیم

19 سال بعد کسی کینیڈین وزیر خارجہ کا پاکستان کا دورہ، اسحاق ڈار مارچ میں کینیڈا آئینگے مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند مزید پڑھیں

پاکستان کاٹیکس ورلڈ نیویارک 2026ء میں ٹیکسٹائل شعبے کی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ

نیویارک (پاکستانی قونصل خانہ، ٹی ڈی اے پی) پاکستان نے شمالی امریکا کی معروف بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش ٹیکس ورلڈ نیویارک سٹی 2026ء میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے جیکب کے جیویٹس کنونشن سینٹر میں پاکستان پویلین کا افتتاح کر دیا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی کو قونصل خانے کی نئی عمارت سے بہتر سہولتیں میسر آئیں گی: محمدسلیم

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) پاکستان کےہائی کمشنر محمدسلیم نے کہا ہے کہ ٹورنٹو میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا محلِ وقوع پاکستانی کمیونٹی کیلئے زیادہ موزوں ہے، جہاں رسائی آسان ہونے سے وقت اور سفری دشواری دونوں مزید پڑھیں

موجودہ نظام منہدم ہو چکا، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس نظام میں ہم رہ رہے ہیں، آپ مانیں یا نہ مانیں، وہ منہدم ہو چکا ہے۔ انہوں نے ملکی ترقی کیلئے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو مزید پڑھیں