تہران(پاکستانی سفارت خانہ، تہران) اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ فار پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (آئی پی آئی ایس) کے صدر سعید خطیب زادہ سے ملاقات کی؛ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6738 خبریں موجود ہیں
لیما(پیرو وزارتِ ٹرانسپورٹ، خبر ایجنسیاں) جنوبی امریکی ملک پیرو میں سیاحوں کا ایک چھوٹا طیارہ نازکا لائنز کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت طیارہ نازکا مزید پڑھیں
واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ویک اینڈ پر ایران کے خلاف مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں
تہران(ایرانی وزارتِ خارجہ، خبر ایجنسیاں) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق مزید پڑھیں
مظفرآباد(نمائندگان+ خبر ایجنسیاں) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
سوات (اے پی، خیبر پختونخوا پولیس، خبر ایجنسیاں)سوات کے علاقے کبل میں امن اور انسدادِ دہشت گردی ریلی کے دوران خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد شہید جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 9 شہری مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں اور وہ کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں۔ ایک نجی ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندگان+ایجنسیاں)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے بہادر آباد مرکز میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کے درمیان تصادم، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد مزید پڑھیں
واشنگٹن (واشنگٹن پوسٹ، خبر ایجنسیاں)امریکی یورپی کمانڈ کے سربراہ جنرل الیکسس گرینکیوِچ نے خبردار کیا ہے کہ بحریہ کے جنگی جہازوں (ڈسٹرائرز) کی شدید کمی کے باعث اسرائیل کو ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کا موجودہ آپریشن مزید پڑھیں
کیمپ ڈیوڈ، میری لینڈ (وائٹ ہاؤس، اے پی، خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر انتہائی سخت حملے جاری رکھے گا اور واشنگٹن کا مقصد اس جنگ میں فتح حاصل کرنا ہے۔ ریاست میری لینڈ مزید پڑھیں
