جو نظامِ عدل 40 سال تک انصاف نہ دے، وہ ظلم ہے:مفتی منیب الرحمٰن

کراچی(نامہ نگار)معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ جو نظامِ عدل 40 سال تک انصاف فراہم نہ کر سکے، وہ انصاف نہیں بلکہ ظلم ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے مزید پڑھیں

لاہور، کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد رہنما و کارکن گرفتار

لاہور، کراچی(خبر ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لاہور اور کراچی میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد رہنماؤں و کارکنوں مزید پڑھیں

جمعے کو امریکا، ایران معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے:سینئر خلیجی حکام

واشنگٹن(سی این این، خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے باوجود کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، سینئر خلیجی حکام نے کہا ہے کہ جمعے کو امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہونے کے امکانات مزید پڑھیں

ایران غزہ مذاکرات میں حماس کے ساتھ کھڑا ہوگا:مسعود پزشکیان

تہران(ایرانی صدارتی دفتر، خبر ایجنسیاں)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران غزہ سے متعلق جاری مذاکرات کے دوران حماس کے ساتھ کھڑا ہوگا اور فلسطینی قیادت کے ہر فیصلے کی حمایت جاری رکھے گا۔ ایرانی صدارتی دفتر مزید پڑھیں

اے ایس آئی کی ذہنی معذور لڑکی سےتھانے میں زیادتی،ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)لاہور کے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ملزم اے ایس آئی عمران کے خلاف مقدمہ درج کروا کر اسے مزید پڑھیں

تہران:صدرمسعود پزشکیان نے استعفے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

تہران(ایرانی صدارتی دفتر، خبر ایجنسیاں)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے پر غور سے متعلق خبروں کو بے بنیاد افواہیں قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور بطور صدر مزید پڑھیں

یومِ استحصال: مسلح افواج کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے مزید پڑھیں

یمن کے قریب بحیرہ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پر حملہ، جہاز ڈوب گیا

حدیدہ(روسی میڈیا، خبر ایجنسیاں) یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے قریب بحیرہ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پر حملہ ہونے کے بعد وہ ڈوب گیا۔روسی میڈیا کے مطابق حملہ حدیدہ بندرگاہ کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں بھارتی کارگو مزید پڑھیں

راولپنڈی:وزیراعظم اعتماد کھو چکے، نئے انتخابات کرائے جائیں: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف سے اعتماد کا ووٹ لینے یا نئے عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قومی حکومت قائم کی مزید پڑھیں

کینیڈا کا پہلا اسٹریٹجک ایکسپورٹس آفس قائم، عالمی تجارت کو فروغ ملے گا: سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے وفاقی حکومت کی جانب سے کینیڈا کے پہلے اسٹریٹجک ایکسپورٹس آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے کینیڈین کمپنیوں کو بڑے بین الاقوامی معاہدے مزید پڑھیں