معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یو این چارٹر کے مطابق دفاع کے حق کی توثیق کرتا ہے: ترک صدر

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی+سوشل میڈیا) سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا اہم بیان جاری کردیا گیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا جس مزید پڑھیں

انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کا مقدمہ، دو ملزمان کی ضمانت بحالی درخواستیں خارج

اسلام آباد(اسلام آباد ہائی کورٹ، نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کے مقدمے میں دو ملزمان ڈاکٹر نادر حسین اور عدیل حیدر کی ضمانت منسوخی کا سیشن کورٹ کا حکم برقرار رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

انسانی اعضاء کی غیر قانونی فروخت، گرفتار چینی باشندوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسانی اعضاء کی غیر قانونی فروخت کے مقدمہ میں گرفتار تین چینی باشندوں نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔وکیل نے استدعا کی کہ اسی نوعیت کا معاملہ دوسرے بینچ میں زیر سماعت ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(الیکشن کمیشن، خبر ایجنسیاں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت نے مقررہ مدت کے باوجود مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 9 اگست کو چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 9 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے سامنے تاریخی دھرنوں کا آغاز ہوگا۔ مہنگائی، بجلی مزید پڑھیں

عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا

لاہور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا:ابراہیم رضائی

تہران(خبر ایجنسیاں) ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی لاہور پریس کلب کے پروگرام” میٹ دی پریس” میں شرکت

ڈی آئی جی آپریشز لاہور فیصل کامران نے لاہور پریس کلب کادورہ کیا اور پروگرام” میٹ دی پریس” میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔تقریب میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر نائب صدر سلمان قریشی ، جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

جدہ:سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط

جدہ(دفترِ خارجہ، خبر ایجنسیاں) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق مکہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس ہوا، جس میں مشترکہ دفاعی معاہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ(خبر ایجنسیاں)وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا اور کعبہ شریف کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔ عمرہ کی ادائیگی مزید پڑھیں