میڈیکل بورڈ کی اچانک تبدیلی، لواحقین کا میر رضا کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم سے انکار

کراچی(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)کراچی کے نوجوان تاجر میر علی رضا کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئےقائم میڈیکل بورڈ میں اچانک تبدیلی کے بعد مقتول کے والدین نے بیٹے کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے سے صاف انکار کردیا۔ میر رضا مزید پڑھیں

مسی ساگا:ہمیشہ سےفلسطین کی سو فیصد حامی ہوں: کیرولین پیرش

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)مسی ساگا کی میئر اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ میئر کے عہدے کی امیدوار کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ اگر عوام نے انہیں مزید چار سال کا موقع دیا تو وہ پراپرٹی ٹیکس میں مزید پڑھیں

براڈ پیک حادثہ: 8 لاشیں سکردومنتقل، 2 لاپتا افراد کی تلاش جاری

سکردو(الپائن کلب آف پاکستان، خبر ایجنسیاں)الپائن کلب آف پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ براڈ پیک کی تاریخ کے بدترین حادثات میں سے ایک پیش آیا، جس میں اب تک 9 کوہ پیماؤں کی لاشوں کا سراغ لگایا جا مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر دوستی کے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی، بی بی اے کا طالب علم گرفتار

ناگپور(بھارتی میڈیا، خبر ایجنسیاں)بھارت کے شہر ناگپور میں پولیس نے ممبئی سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ بی بی اے کے طالب علم نرمیہ مادھو پکھارے کو بارہویں جماعت کی 16 سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا، تشدد اور مزید پڑھیں

باب المندب اور آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی:رائٹرز

لندن(رائٹرز، خبر ایجنسیاں)باب المندب اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والی تجارتی بحری آمدورفت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی شپنگ سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

لبنان میں دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 زخمی

تل ابیب(اسرائیلی فوج، خبر ایجنسیاں)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کے نتیجے میں اس کے 2 فوجی ہلاک جبکہ 4 دیگر اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ہلاک ہونے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ضلعی ججز اور ہائی کورٹ افسران کا ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد جوڈیشل سروس کے ضلعی ججز اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے افسران کا ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس مزید پڑھیں

یمن میں حوثی حملے، سرکاری فورسز سمیت 45 افراد ہلاک

صنعاء(عرب میڈیا، خبر ایجنسیاں)یمن کے صوبوں مارب اور حضرموت میں حوثی باغیوں کے حملوں میں یمنی ایمرجنسی فورسز کے اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے مارب مزید پڑھیں

ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: ترجمان

تہران(ایرانی میڈیا، خبر ایجنسیاں)ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور اپنی دفاعی و آپریشنل صلاحیتوں میں مسلسل مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ قبل از وقت رہائی پر نظرثانی کا حکم

لندن(برطانوی میڈیا، خبر ایجنسیاں)برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ قبل از وقت رہائی سے متعلق خدشات کے بعد فوری نظرثانی کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کی رہنما کیمی مزید پڑھیں