اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد(پولیس، خبر ایجنسیاں) اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی نکالنے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 2 کم عمر لڑکیوں سے مبینہ جنسی زیادتی، 55 سالہ ملزم گرفتار

میرپورخاص(پولیس، خبر ایجنسیاں) میرپورخاص میں پولیس نے دو کم عمر لڑکیوں سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں 55 سالہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ آئی جی سندھ نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، اب سسٹم پر اعتراض کیوں؟ رانا ثناء اللّٰہ

ہٹیاں بالا(خبر ایجنسیاں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی وزیرِ داخلہ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اسی نظام میں کسی نے 30 سال کا سیاسی سفر صرف ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، لیکن اب وہی مزید پڑھیں

ٹورنٹو سے کراچی جانے والا پی آئی اے طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث مسافروں کے بغیر پاکستان روانہ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو سے کراچی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 784 کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث مسافروں کے بغیر اپنی بیس کیلئے روانہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

امریکا کا جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

سان ڈیاگو(امریکی میرین کور، امریکی میڈیا)امریکا کا جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ پیراشوٹ کی مدد سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

مراکش سے60 ہزار تارکین وطن اسپین کے علاقے سیوٹا میں داخل، 57 ہلاک

سیوٹا، اسپین (ایسوسی ایٹڈ پریس، خبر ایجنسیاں)شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے خود مختار علاقے سیوٹا میں مراکش سے صرف 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 60 ہزار تارکین وطن داخل ہوگئے، جس کے نتیجے میں شدید افراتفری، انسانی بحران اور مزید پڑھیں

مودی حکومت کے رہنماؤں کے بچے بھی کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی تحریک میں شامل

نئی دہلی (الجزیرہ، خبر ایجنسیاں) بھارت میں امتحانی بے ضابطگیوں اور میرٹ کے خلاف شروع ہونے والی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی احتجاجی تحریک میں برسرِ اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے بعض سینئر رہنماؤں کے مزید پڑھیں

فضائی حملے عراقی عوام یا حکومت کیخلاف نہیں تھے: سعودی عرب

ریاض (عرب میڈیا) سعودی عرب کے ایک حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ مملکت برادر ملک عراق کی حکومت اور عوام کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے اور حالیہ فضائی حملے عراقی عوام یا حکومت کے خلاف نہیں تھے۔ مزید پڑھیں

جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی مہنگی، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے مقابلے میں جولائی کیلئے درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن مزید پڑھیں