بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا خود کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا خود کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی غلام یاسین کے خلاف بھی مختلف تھانوں میں مزید پڑھیں

حکومت کا مرمتی کام کیلئےتاحکم ثانی موٹروے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے تاحکم ثانی پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی موٹروے 6 مقامات سے بند رہے گی اور آج رات 8 بجے سے مزید پڑھیں

راولپنڈی:بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈےپر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی زبردست آفرز

بلیک فرائیڈےپر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم ایک مضبوط پیشکش کے ساتھ میدان میں موجود ہے۔ پری بلیک فرائیڈے سیل کے دوران سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی پر زبردست رعایتوں کا فائدہ اٹھائیں۔ بہترین مزید پڑھیں

شہر برامپٹن نے 2024 سٹیزن ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں قبول کرنا شروع کر دی ہیں

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) شہر برامپٹن نے کمیونٹی کے غیر معمولی افراد کو عزت دینے کیلئے2024 سٹیزن ایوارڈز کیلئےنامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ ایوارڈز کھلاڑیوں، فنکاروں، رضاکاروں اور مقامی ہیروز کو تسلیم کرتے ہیں جنہوں نے کمیونٹی پر نمایاں اثر مزید پڑھیں