لاہور :سینئرصحافی سجاد انور کو نوٹس، لاہور پریس کلب کا اظہارِ تشویش

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری،سینئر نائب صدر سلمان قریشی،نائب صدرناصرہ عتیق،نائب صدرمدیحہ الماس، جنرل سیکریٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکریٹری عمران شیخ، فنانس سیکریٹری سالک نواز اور دیگر گورننگ باڈی نے سینئر صحافی سجاد انور کو مزید پڑھیں

سینئر صحافی سجاد انور کو ریاستی اداروں کیخلاف مبینہ مواد پر سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹرکا نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر فیصل آباد نے صحافی سجاد انور کو مبینہ طور پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا، جارحانہ اور ریاست مخالف مواد اپ لوڈ، شیئر مزید پڑھیں

کراچی: انمول پنکی کیخلاف 2 مقدمات کی تفتیش تاحال مکمل نہ ہوسکی

کراچی (نامہ نگار) ملزمہ انمول پنکی اور دیگر کے خلاف گارڈن تھانے میں درج منشیات اور غیر قانونی اسلحے کے 2 مقدمات کی پولیس تفتیش تاحال مکمل نہ ہوسکی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں

کراچی:غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے مقدمے میں مزید 6 ملزمان گرفتار

کراچی (بیورورپورٹ) کراچی میں 100 سے زائد غیر ملکیوں کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری کرنے کے مقدمے میں مزید 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔یہ ملزمان پہلے سے گرفتار نادرا اہلکاروں کو مختلف غیر ملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کا 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کیلئے 30 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ

کراچی(نامہ نگار) صومالیہ میں اغواء کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کیلئے 94 روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔رہنما برائے انسانی حقوق انصار برنی کے مطابق بحری قزاقوں نے پاکستان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد:حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا

اسلام آباد (نامہ نگار) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزراء سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کی چھٹی منزل پر مزید پڑھیں

نئی دہلی:حکومت نے مطالبات مان لیے،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم

نئی دہلی (اے ایف پی، پی اے میڈیا، ایسوسی ایٹڈ پریس، دی انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز) کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے سمیت اپنے اہم مطالبات حکومت کی جانب سے تسلیم کیے مزید پڑھیں

ہمیں کاکروچ کہنے کا شکریہ، وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ابھیجیت دیپکے کا چیف جسٹس کو پیغام

نئی دہلی (اے پی، فنانشل ٹائمز، دی انڈین ایکسپریس، برُٹ میڈیا) بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے جنتر منتر میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف مزید پڑھیں