کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل چوہدری اس سے قبل حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھے۔ مزید پڑھیں

گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ، نیشنل لاجسٹکس سیل کے 4 ملازمین جاں بحق

گوادر (پولیس، عرب نیوز، اردو نیوز) گوادر کی تحصیل جیونی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل لاجسٹکس سیل کی پک اپ گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں مزید پڑھیں

سندھ: یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونیوالوں کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن کی ادائیگی کی ہدایت

کراچی (نامہ نگار) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت پنشن اور طبی اخراجات کی واپسی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

پولیس تفتیشی فنڈز میں خرد برد، سابق آئی جی سمیت 9 ملزمان بری

کراچی (نمائندہ خصوصی) پولیس کے تفتیشی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خرد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمے میں کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 9 ملزمان کو بری کردیا۔ مزید پڑھیں

یمن میں حالات انتہائی ابتر، باب المندب بلاک ہو رہا ہے: یمنی سفیر

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان میں یمن کے سفیر محمد مطاہر الاشعبی نے کہا ہے کہ یمن میں حالات انتہائی ابتر ہیں، باب المندب تیل کی بین الاقوامی گزرگاہ ہے جو بلاک ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس میں پارٹی عہدیداروں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع مزید پڑھیں

سابق برطانوی خاتون ٹیچر 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کی مجرم قرار

ونچسٹر(برطانوی میڈیا) برطانیہ میں سابق خاتون ٹیچر برونوِن جیمز کو 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔30 سالہ جسمانی تعلیم کی سابق ٹیچر برونوِن جیمز نے ہیمپشائر اور ولٹ شائر کے اسکولوں مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں: امریکی صدر

واشنگٹن(امریکی میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر انہیں کوئی افسوس نہیں، باوجود اس کے کہ اس تنازع کے نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات پر اثرات مرتب ہوسکتے مزید پڑھیں

واشنگٹن:11 ستمبر کے حملوں کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(بین الاقوامی خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔صدر ٹرمپ نے پینٹاگون میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی، جہاں گیارہ ستمبر کے دور کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

مدین میں 9 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، خواتین اور مقامی افراد کا احتجاج

مدین(نامہ نگار) سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے قتل اور مبینہ زیادتی کیخلاف خواتین اور مقامی افراد نے احتجاج کرتے ہوئے کالام شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لواحقین مزید پڑھیں