امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد مسترد کر دی

واشنگٹن (ایسوسی ایٹڈ پریس، رائٹرز، امریکی میڈیا)امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے سے متعلق قرارداد مسترد کر دی۔ایسوسی ایٹڈ پریس، رائٹرز اور امریکی میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں 47 جبکہ مخالفت میں 49 ووٹ پڑے، مزید پڑھیں

امریکی، اسرائیلی حملوں سے ایران نہیں، خود مغرب کو نقصان پہنچا:باقر قالیباف

تہران (رائٹرز، اے ایف پی، ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں پر طنزیہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو سزا دینے کی کوشش کرنے والوں نے تیل کی قیمتوں میں غیر مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لندن (رائٹرز، اے ایف پی، اقوام متحدہ)برطانیہ کے 80 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف مبینہ نسل کشی کے معاملے پر وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رائٹرز مزید پڑھیں

سعودی عرب سے سول جوہری معاہدہ، ٹرمپ کی ابراہیمی معاہدوں میں شمولیت کی شرط

واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مجوزہ سول جوہری معاہدہ سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدوں میں شمولیت سے مشروط ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی محکمۂ توانائی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں آگ، دو ٹینکر واپس لوٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب

تہران (پاسدارانِ انقلاب) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں والے راستے سے گزرنے کی کوشش کے دوران تین آئل ٹینکروں میں سے ایک میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، مزید پڑھیں

23 جولائی کیلئےپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (وزارتِ خزانہ، اوگرا) حکومت نے 23 جولائی کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 مزید پڑھیں

سعودیہ کا دفاع ، حوثیوں کو انتباہ، پاکستانی جہازوں پر حملہ ناقابل قبول: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں یا پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی اور خودمختار مفادات کیلئے مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا حکم

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کو ایران کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر “جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں”۔ مزید پڑھیں

ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی نہیں کر سکے گا:باقر قالیباف

تہران (نیٹ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے رکن باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر ایران خطے میں تیل فروخت نہیں کرے گا تو پھر کوئی بھی تیل فروخت نہیں کر سکے گا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے روانہ ہونے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں یوٹرن لے لیا

لندن (ایجنسیاں) سعودی عرب سے چین اور بھارت کے لیے خام تیل لے کر روانہ ہونے والے دو آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے یوٹرن لے لیا۔شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق دونوں آئل ٹینکر اب مزید پڑھیں