کینیڈا کے امریکا سے درآمدی اشیا پر جوابی محصولات نافذ، 27.6 ارب ڈالر کی تجارت متاثر

اوٹاوا (ایجنسیاں) کینیڈا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین مصنوعات پر عائد 50 فیصد محصولات کے جواب میں امریکا سے درآمد کی جانے والی سیکڑوں اشیا پر نئے جوابی محصولات نافذ کردیے ہیں، جن کا مجموعی حجم مزید پڑھیں

ہمارے پاس امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے: ایران

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل مجید ابنِ رضا نے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی مطلوبہ ٹیکنالوجی اور فوجی صلاحیت موجود مزید پڑھیں

کینیڈا نے اپنے ’دھونس جمانے والے ہمسائے‘ امریکا کی خوشامد کا راستہ اختیار کیا ہے: اسماعیل بقائی

تہران (ایرانی میڈیا) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف امریکی معاشی دباؤ اور آبنائے ہرمز سے متعلق کینیڈا کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا نے اپنے ’دھونس جمانے والے ہمسائے‘ مزید پڑھیں

ایران جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

تہران (ایرانی میڈیا) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک پوری طاقت کے ساتھ مزاحمت جاری رکھے گا، ایران ہمیشہ جنگ کی مخالفت کرتا آیا ہے تاہم جارحیت کے مزید پڑھیں

کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں خوفناک آتشزدگی، میئر کا دفتر مکمل جل گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے تاریخی ہیڈ آفس میں آتشزدگی کے نتیجے میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا دفتر مکمل طور پر جل گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایم اے مزید پڑھیں

27 ستمبر کے احتجاج سے قبل کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نامہ نگار) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی ہے، کیا عوام کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ پرامن احتجاج مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی کی تنصیبات پر یمن کی حوثی جماعت انصار اللہ کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے نقصاندہ ، تنازعات کا فوجی حل قبول نہیں: روس

ماسکو (ایجنسیاں) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کو نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات کو فوجی ذرائع سے حل کرنا ناقابل قبول ہے۔ ماسکو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑے حملے، 73 افراد زخمی، توانائی تنصیبات متاثر

ریاض (رائٹرز، اے پی، الجزیرہ) یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں 73 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد توانائی تنصیبات میں آگ لگنے کے مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں اور حکومت کی لڑائی میں 18 ہزار 500 افراد بے گھر

صنعا (نیٹ ںیوز) یمن میں حکومتی افواج اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں شدت کے بعد شہریوں کے بڑے پیمانے پر بے گھر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق 3 ستمبر سے دوبارہ مزید پڑھیں