امریکا نے اردن میں ہلاک ہونے والے دو فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

واشنگٹن (رائٹرز) امریکا نے ایران کی کارروائیوں کے دوران اردن میں ہلاک ہونے والے اپنے دو فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 17 ہو مزید پڑھیں

امریکا میں موجودگی کے دوران نیتن یاہو کو گرفتار نہیں ہونے دیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں موجودگی کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو ایران مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی، شبانہ محمود ہوم سیکرٹری برقرار

لندن (رائٹرز) برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے اپنی کابینہ کی تشکیل کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پاکستان نژاد شبانہ محمود پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہوم سیکرٹری کے منصب پر برقرار رکھا گیا ہے۔ شبانہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت، خاتون افسر کی تنزلی برقرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے ایک سرکاری یونیورسٹی کی خاتون افسر کی جانب سے مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ان کی تنزلی کی بنیادی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا مزید پڑھیں

ایک دن کیلئے پیٹرول35پیسےسستا،ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

برنہم نے وزارتِ عظمیٰ سنبھال لی،بڑے معاشی اصلاحاتی منصوبے کا اعلان

لندن (رائٹرز، اے ایف پی) نئے برطانوی وزیرِاعظم اینڈی برنہم نے منصب سنبھالنے کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے لیے ایک “ٹرننگ پوائنٹ” ثابت ہوگی۔ انہوں نے مہنگائی سے متاثرہ مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی فوج کے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے

واشنگٹن/تہران (خبر ایجنسیاں)امریکی فوج نے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے شروع کر دیے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والی ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں

بحری ناکہ بندی کا طاقت سے جواب دیا جائے گا:سعودی فوجی اتحاد

ریاض (خبر ایجنسی) سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔ سعودی عرب نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بہت ہی سمجھدار سیاست دان کے طور پر سامنے آ رہے ہیں:چوہدری منظوراحمد

” کس عہد میں پاکستان کی عدالتوں نے ریلیف دیا ہے؟” “پی آئی اے کا 26 ارب روپے کا منافع دس ارب میں بیچ دیا” “’’غربت اور امارت میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ایک المیہ ہے اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق:مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ وزارت سنبھالنے کے بعد وزیر خارجہ انیتا آنند کا یہ مزید پڑھیں