کویت میں وزارتیں اور بجلی گھرایرانی ڈرون حملوں میں نشانہ

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وزارت تیل، وزارت مالیات، بجلی گھروں اور ڈی سیلی نیشن پلانٹس پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ کویتی حکام کے مطابق وزارت تیل کی عمارت ایرانی ڈرون حملے میں نشانہ مزید پڑھیں

ابوظبی کے بروج پلانٹ میں تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی:حکام

ابوظبی (نم ائندہ خصوصی) ابوظبی میں واقع بروج پیٹروکیمیکل پلانٹ میں حملے کے بعد تین مختلف مقامات پر آگ لگ گئی، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال اب قابو میں ہے۔ ابوظبی میڈیا آفس کے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے سے 7 منزلہ عمارت زمین بوس، 4 زخمی

حیفہ (ایجنسیاں) اسرائیلی شہر حیفہ میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں ایک سات منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی اور 3 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امدادی ٹیمیں لاپتہ مزید پڑھیں

واشنگٹن:سینیئر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر سینیئر امریکی سیاست دانوں نے انہیں ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دیتے ہوئے پچیسویں ترمیم کے تحت صدر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سینیٹر برنی مزید پڑھیں

ایران نےٹرمپ کی دھمکیوں اور بدزبانی کو توہین قراردیدیا

تہران ( میزان نیوز ایجنسی، ایرانی میڈیا)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دھمکی آمیز بیانات اور زبان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے اہلِ ایران کی توہین قرار دیا ہے۔ایرانی عدلیہ سے وابستہ خبر ایجنسی میزان کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ کی زبان شرمناک، رویہ بوکھلاہٹ کی علامت ہے:ملیحہ لودھی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر اور بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ زبان اور بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں شرمناک اور غیر سفارتی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کی بحالی جنگ بندی سے مشروط: چین

بیجنگ(ایجنسیاں) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ عالمی تنازعات کے حل کیلئےسیاسی مفاہمت کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

امریکا میں گرفتار خواتین کا قاسم سلیمانی سے کوئی تعلق نہیں:زینب سلیمانی

تہران/واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا، ایران نیوز ایجنسیاں)ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے امریکی محکمہ خارجہ کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں جن دو خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے، ان مزید پڑھیں