بحرین(ایجنسیاں) ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں امریکی ٹیک کمپنی کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سینٹر کو نشانہ بنایا، جس کا مقصد ایران پر حملوں کے جواب میں یہ کارروائی تھی۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5840 خبریں موجود ہیں
تہران(ایجنسیاں) ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے فوج کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زمینی کارروائی کی صورت پیش آئی تو کوئی دشمن فوجی زندہ نہیں بچنا چاہیے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنرل حاتمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 137.24 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 458.41 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، مزید پڑھیں
ماسکو/ریاض(ایجنسیاں)ولادیمیر پیوٹن اور محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ سنگین صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تہران(ایجنسیاں)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے حق میں ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا اور شہر ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ولی عصر چوک میں منعقدہ ریلی میں شریک افراد نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھائے اور ہاتھوں میں مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حزب اللّٰہ کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جاری کردہ پیغام میں انہوں نے حزب اللّٰہ کے مزاحمت کاروں کی وفاداری اور استقامت کو مزید پڑھیں
واشنگٹن( دی ٹیلی گراف)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو دفاعی اتحاد نیٹو سے نکالنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے نیٹو کو “کاغذی شیر” قرار دیتے مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)وفاق اوراونٹاریو نے ہاؤسنگ کے شعبے کو فروغ دینے کیلئے 8.8 ارب ڈالر کی مشترکہ سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہےجس کا مقصد ترقیاتی اخراجات کم کر کے زیادہ گھروں کی تعمیرممکن بنانا ہے۔ وزیراعظم مارک کارنی، اونٹاریو کے مزید پڑھیں
کریمیا (ایجنسیاں)روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ An-26 کریمیا میں گر کر ایک پہاڑ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے چھ ارکان اور 23 مسافر سمیت مجموعی طور پر 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ٹی اے ایس ایس مزید پڑھیں
بیروت (اسرائیلی فوجی حکام)لبنان میں حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران مزید چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں، جس کے بعد 2 مارچ سے اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مزید پڑھیں
