پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 ء کے میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے ہرا دیا

برمنگھم:پاکستان نےایجبسٹن اسٹیڈیم، برمنگھم میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 ء کے آٹھویں میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے ہرا دیا۔یہ یونس خان اور ان کی ٹیم کی تیسری فتح تھی اور اب وہ چھ ٹیموں کی مقابلے مزید پڑھیں

پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں برطانیہ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلی

برمنگھم: پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں برطانیہ کو 79 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں برطانیہ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیاگیا

راولپنڈی: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا جائے مزید پڑھیں

ایکس / ٹویٹربحال نہیں ہوسکتا : وزرات داخلہ نے صاف جواب دیدیا

کراچی:وزرات داخلہ نے ملک بھر میں ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی بندش پر صاف جواب دیتے ہوئے کہا ہے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بحال نہیں کیا جا سکتا۔سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سمندری طوفان بیرل ٹیکساس کے شہر ھیوسٹن سے ٹکراگیا، 1300 سے زائد پروازیں منسوخ

سمندری طوفان بیرل ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ھیوسٹن سے ٹکراگیا.محکمہ موسمیات کےمطابق بیرل نے ٹیکساس-لوزیانا کی سرحد کے قریب بیک وقت تین مزیدطوفانوں کاسامناہے.طوفان کا مرکز ہیوسٹن سے 55 میل شمال میں واقع ہے اور 14 میل مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن اعصابی خلل کی کسی بیماری کا علاج نہیں کر وارہے:وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کاکہناہےصدر جو بائیڈن پارکنسنز کے مرض کا علاج نہیں کر وارہے.ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈبیٹ میں صدر بائیڈن کے ناقص کارکردگی کے بعد سے ان کی صحت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔؂گذشتہ کئی مہینوں سے ایک مزید پڑھیں

بجلی کے 200 یونٹ مفت دینا ممکن نہیں، وزیر توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، ساتھ ہی جنوری 2025 میں بجلی سستی ہونے کی نوید بھی سنادی۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ چین کے مزید پڑھیں

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے غیرقانونی تارکین کا بے دخلی منصوبہ ختم کردیا

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے غیر قانونی تارکین کا بے دخلی منصوبہ ختم کردیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق منصوبے کے تحت برطانیہ پہنچنے والے غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجا جانا تھا، اسکیم کے خاتمے سے برطانیہ کو اگلے سال مزید پڑھیں

پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فورسز کے حملے پر دل افسردہ ہے۔ان کا مزید پڑھیں