چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر مملکت کے ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری ہوگیا اور نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔ مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی سائٹ پرواچ ٹاور اور باڑ کو تباہ کر دیا

یونائیٹڈ نیشنز انٹرِم فورس اِن لبنان (UNIFIL) نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی ایک سائٹ پر موجود واچ ٹاور اور باڑ کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اسرائیل اور لبنان کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا لبنان میں آج رات بڑی کارروائی کا اعلان

“آنے والے دنوں میں ہم یہ ظاہر کریں گے کہ ایران کس طرح شہری اداروں، تنظیموں، اور فلاحی اداروں کو اپنی کارروائیوں کی آڑ میں استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کی دہشت گردی کو فنڈ فراہم کرتا ہے۔” یہ بیان مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم پر صدر آصف زرداری کے دستخط ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور 26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر آصف زرداری نے دستخط کردیئے ، صدر آصف مزید پڑھیں

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی

اسلام آباد: سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی جس کے حق میں 65 جبکہ مخالفت میں 4 اراکین نے ووٹ دیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں اسکول کے قریب زور دھماکا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں ایک اسکول کے قریب زور دھماکا ہوا جس کی گونج دور دور تک سنائی دی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کی مزید پڑھیں

کویت میں گاڑیوں کی فروخت میں نقد ادائیگیوں پر پابندی

کویت نے مالی شفافیت برقرار رکھنے کیلئے گاڑیوں کی فروخت میں نقد ادائیگیوں پر پابندی لگا دی۔کویت نے باضابطہ طور پر تمام گاڑیوں کی فروخت کیلئےنقد لین دین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو مزید پڑھیں