ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال اسنوکر میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز

ریاض میں جاری ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے، اسجد اقبال،اویس منیر اور حسنین اختر نے حریفوں کو مات دے دی ۔ ایشین 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ مزید پڑھیں

فائنلسٹ ٹیمیں جنوبی افریقہ اور بھارت بارباڈوس پہنچ گئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب وقت آگیا ہے ناقابل شکست ٹیموں میں سے کسی ایک ٹیم کی شکست کا، ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیمیں جنوبی افریقہ اور بھارت بارباڈوس پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کا ناقابل شکست رہنے کا امکان مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثرلیا گیا، کسی کو گھروں سے نہیں نکالا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثر لیا گیا۔ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو گھروں سے نکالا جائے گا۔ پشاور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کی فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی مخالفت

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کردی۔ گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ عمر ایوب نے ذاتی کیسز کا سامنا کرنے کیلئے پارٹی مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا

پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔دو دن قبل امریکی ایوان نمائندگان میں بھاری اکثریت سے منظور قرارداد میں پاکستان کے 8 فروری کے الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں