آئی پی پیز عوام کا خون نچوڑ رہی ہیں،کئی اپنی لاگت سے 10 گنا زیادہ کما چکیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم اور تنخواہ دار کا سلیب ختم کیا جائے، آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ اور پیٹرول پر لیوی کم کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی

جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی۔ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں سے خواتین کے قافلے دھرنے میں شرکت کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔ عامر بلوچ نے کہا مزید پڑھیں

500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دیں، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات

مہنگائی کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے حکومت کے سامنے رکھے گئے 10مطالبات سامنے آگئے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کے مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل .ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نوجوان پولیس پر حملہ آور ہوئے .لیڈی پولیس اہلکار کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زمین پر گرایا گیا.جس کے بعدپولیس حرکت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد رزاق ہلاک

شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد رزاق ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ مزید پڑھیں

واشنگٹن:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگادی

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران احتجاج کرنے والے مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ورچوئل کھلی کچہری

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے دونوں ممالک میں موجود کمیونٹی کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر یہاں پڑھنے والے طلبہ نے سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مزید پڑھیں