بشار الاسد کولیکرشام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ: روئٹرز کا دعویٰ

شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اورافواہ ہے کہ شامی صدر بشار الاسد اسی طیارے میں فرار ہوئے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شام سے اڑنے والا طیارہ گر مزید پڑھیں

سابق شامی صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے:روسی میڈیا

شام سے فرار ہونے والے سابق صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت ماسکو میں ہیں انہیں خاندان سمیت سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں مزید پڑھیں

اسرائیل نے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا

اسرائیل نے بشارالاسد حکومت کے خاتمے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فورسز کو حکم دیا کہ وہ مزید پڑھیں

’وی پی این رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا‘:عرفان ملک

آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک کا کہنا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا۔’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک نے کہا کہ دو ہفتے مزید پڑھیں

اسلام آباد:انٹرنیٹ اسپیڈ کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا 198 واں نمبر

اسلام آباد: آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی درجہ بندی میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان، لیبیا سے بھی نیچے ہے۔ورلڈ پاپولیشن ریویو نے انٹرنیٹ اسپیڈ سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، مزید پڑھیں

’پرتھ کو ہم نے پرتھ میں ہی چھوڑ دیا تھا!‘ مچل اسٹارک

مچل اسٹارک نے دوسرے ٹیسٹ میں اپنی تباہ کن بولنگ سے بھارتی بلےبازوں کو نشانہ بنایا تھا، اب انھوں نے پرتھ ٹیسٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کی تباہی میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹارک مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکارہوا

استور: گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ ہوئی جس میں 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار کیا گیا۔گلگت کے ضلع استور میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ منعقد کی گئی۔ اسپینش شکاری نے 83500 امریکی ڈالرز فیس مزید پڑھیں